13 min

ایسٹ انڈیا کمپنی نے انڈیا پر کیسے حکمرانی ک‪ی‬ BBC Radio Podcast by anumalik

    • News Commentary

اگست 1608 میں کیپٹن ولیم ہاکنز نے اپنے جہاز ’ہیکٹر‘ کا لنگر ہند کی بندرگاہ سورت یعنی موجودہ انڈین گجرات پر ڈال کر یہاں ایسٹ انڈیا کمپنی کی آمد کا اعلان کیا۔ بحر ہند میں برطانیہ کے تجارتی حریف ولندیزی اور پُرتگیز پہلے ہی موجود تھے۔ تب کسی کو اندازہ بھی نہیں ہو گا کہ اس کمپنی کو اپنے ملک سے بیس گنا بڑے، دنیا کے امیر ترین ملک اور اس کی تقریباً ایک چوتھائی آبادی پر براہ راست راج کرنا ہے۔ ایسٹ انڈیا کمپنی کیسے کاروبار کرتے کرتے ملک پر راج کرنے لگی سنیے بی بی سی اردو کی اس پوڈ کاسٹ میں ہدیٰ اکرام سے۔
وڈیو ایڈیٹنگ: محمد ابراہیم

---

Support this podcast: https://podcasters.spotify.com/pod/show/bbcradiopodcast/support