8 episodes

وائس آف امریکہ کا ہفتہ وار پوڈ کاسٹ جس میں آفتاب بوڑکا ملک کی نامور شخصیات سے مختلف موضوعات اور اہم مسائل پر گفتگو کریں گے۔ اس پوڈ کاسٹ کو آئی ٹیونز، گوگل پوڈ کاسٹ اور سپاٹی فائی پر سبسکرائب کریں اور گفتگو کا حصہ بنیں۔

وائس آف امریکہ اردو کا پوڈ کاسٹ - وائس آف امریکہ Voice of America

    • Politics
    • 1.0 • 1 Rating

وائس آف امریکہ کا ہفتہ وار پوڈ کاسٹ جس میں آفتاب بوڑکا ملک کی نامور شخصیات سے مختلف موضوعات اور اہم مسائل پر گفتگو کریں گے۔ اس پوڈ کاسٹ کو آئی ٹیونز، گوگل پوڈ کاسٹ اور سپاٹی فائی پر سبسکرائب کریں اور گفتگو کا حصہ بنیں۔

    'امریکہ کو دور حاضر کی حقیقی قومی ریاست کہا جا سکتا تھا' - نومبر 09, 2020

    'امریکہ کو دور حاضر کی حقیقی قومی ریاست کہا جا سکتا تھا' - نومبر 09, 2020

    پاکستان کے معروف اسلامی اسکالر جاوید احمد غامدی ان دنوں امریکہ میں ہیں۔ وائس آف امریکہ کے آفتاب بوڑکا نے امریکہ کے معاشرے اور حالیہ انتخابات، پاکستان اور مسلم دنیا کے حالات، مسائل اور ان کے حل پر جاوید احمد غامدی سے بات کی ہے۔

    • 15 min
    کراچی میں بارش سے نالے کیوں ابل جاتے ہیں؟ - جولائی 28, 2020

    کراچی میں بارش سے نالے کیوں ابل جاتے ہیں؟ - جولائی 28, 2020

    کراچی میں بارش کے بعد سڑکوں پر پانی جمع ہو جانے کی وجہ کیا ہے اور شہر کو اس سے کیسے بچایا جا سکتا ہے؟ شہری منصوبہ بندی کے ماہر عارف حسن سے وائس آف امریکہ کے آفتاب بوڑکا کی گفتگو

    • 18 min
    پاکستان کی کرونا وائرس کے خلاف حکمت عملی - جون 23, 2020

    پاکستان کی کرونا وائرس کے خلاف حکمت عملی - جون 23, 2020

    پاکستان میں کرونا وائرس کے کیسز میں اضافے، علاج کے ناقابل برداشت اخراجات اور وبا کے خلاف حکومت کی حکمت عملی کے بارے میں وزیراعظم کے مشیر صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کے ساتھ وائس آف امریکہ کے آفتاب بوڑکا کی گفتگو

    • 13 min
    کرونا وائرس ایک حقیقت ہے، گورنر سندھ عمران اسماعیل - جون 01, 2020

    کرونا وائرس ایک حقیقت ہے، گورنر سندھ عمران اسماعیل - جون 01, 2020

    گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کرونا وائرس سے متاثر ہونے کا تجربہ کیسا تھا، پاکستان میں لاک ڈاؤن کا مستقبل کیا ہے اور 18ویں ترمیم پر کیا اعتراضات ہیں؟ اس بارے میں وائس آف امریکہ کے آفتاب بوڑکا کے ساتھ گفتگو

    • 19 min
    کرکٹر شاہد آفریدی کی خیراتی سرگرمیاں - مئی 21, 2020

    کرکٹر شاہد آفریدی کی خیراتی سرگرمیاں - مئی 21, 2020

    کرکٹر شاہد آفریدی کی پاکستان میں صحت، تعلیم اور پینے کے صاف پانی کی فراہمی کے لیے سرگرمیوں، سیاست میں دلچسپی اور مسئلہ کشمیر پر موقف کے بارے میں وائس آف امریکہ کے آفتاب بوڑکا سے گفتگو

    • 15 min
    مصنف اور طنز نگار انور مقصود پاکستانی ڈرامے کے حال اور مستقبل کو کیسا دیکھ رہے ہیں؟ - مئی 12, 2020

    مصنف اور طنز نگار انور مقصود پاکستانی ڈرامے کے حال اور مستقبل کو کیسا دیکھ رہے ہیں؟ - مئی 12, 2020

    پاکستانی ڈراموں کی موجودہ حالت، کرونا وائرس کے باعث لاک ڈاؤن میں زندگی اور ٹی وی کے لیے دوبارہ لکھنے پر پاکستانی مصنف اور طنز نگار انور مقصود سے وائس آف امریکہ کے آفتاب بوڑکا کی تفصیلی گفتگو۔

    • 16 min

Customer Reviews

1.0 out of 5
1 Rating

1 Rating

Top Podcasts In Politics

More by Voice of America