315 avsnitt

پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرانیہ ، لاہور ۔ پاکستان
Presented by Rahimia Institute of Quranic Sciences, Lahore Pakistan
w: www.rahimia.org
FB: @rahimiainstitute

خطبا‪ت‬ Rahimia Institute of Quranic Sciences

    • Religion och spiritualitet

پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرانیہ ، لاہور ۔ پاکستان
Presented by Rahimia Institute of Quranic Sciences, Lahore Pakistan
w: www.rahimia.org
FB: @rahimiainstitute

    دینی تفقُّہ اور اس کی سماجی اطلاقی بصیرت کی اہمیت قومی تشکیلِ نو کے لیے اجتماعی تربیت کے تناظر میں | 2024-05-31

    دینی تفقُّہ اور اس کی سماجی اطلاقی بصیرت کی اہمیت قومی تشکیلِ نو کے لیے اجتماعی تربیت کے تناظر میں | 2024-05-31

    *دینی تفقُّہ اور اس کی سماجی اطلاقی بصیرت کی اہمیت*قومی تشکیلِ نو کے لیے اجتماعی تربیت کے تناظر میں*خُطبۂ جمعۃ المبارک:*حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری
    *بتاریخ:* 22؍ ذو قعدہ 1445ھ / 31؍ مئی 2024ء*بمقام:* ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور  
    *خطبے کی رہنما آیتِ قرآنی وحدیثِ نبوی ﷺ:*
    *آیتِ قرآنی:*وَمَا كَانَ الْمُؤْمِنُوْنَ لِیَنْفِرُوْا كَآفَّةًؕ فَلَوْ لَا نَفَرَ مِنْ كُلِّ فِرْقَةٍ مِّنْهُمْ طَآئِفَةٌ لِّیَتَفَقَّهُوْا فِی الدِّیْنِ وَ لِیُنْذِرُوْا قَوْمَهُمْ اِذَا رَجَعُوْۤا اِلَیْهِمْ لَعَلَّهُمْ یَحْذَرُوْنَo (9 – التوبه: 122)*ترجمہ:* ”اور ایسے تو نہیں مسلمان کہ کُوچ کریں سارے، سو کیوں نہ نکلا ہر فرقے میں سے ان کا ایک حصہ، تاکہ سمجھ پیدا کریں دین میں، اور تاکہ خبر پہنچائیں اپنی قوم کو جب کہ لوٹ کر آئیں ان کی طرف، تاکہ وہ بچتے رہیں“۔
    *حدیثِ نبوی ﷺ :*”مَنْ يُرِدِ اللَّهُ بِهِ خَيْرًا يُفَقِّهْهُ فِي الدِّينِ، وَإِنَّمَا أَنَا قَاسِمٌ وَاللَّهُ يُعْطِي، وَلَنْ تَزَالَ هَذِهِ الْأُمَّةُ قَائِمَةً عَلَى أَمْرِ اللَّهِ لَا يَضُرُّهُمْ مَنْ خَالَفَهُمْ حَتَّى يَأْتِيَ أَمْرُ اللَّهِ۔ (الجامع الصّحیح للبخاری، حدیث: 71)*ترجمہ:* ”جس شخص کے ساتھ اللہ تعالیٰ بھلائی کا ارادہ کرے اسے دین کی سمجھ عنایت فرما دیتا ہے، اور میں تو محض تقسیم کرنے والا ہوں، دینے والا تو اللہ ہی ہے۔ اور یہ امت ہمیشہ اللہ کے حکم پر قائم رہے گی اور جو شخص ان کی مخالفت کرے گا، انہیں نقصان نہیں پہنچا سکے گا، یہاں تک کہ اللہ کا حکم (قیامت) آ جائے (اور یہ عالم فنا ہو جائے)۔
    *۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔* 0:00 آغاز2:03  سورتِ توبہ کا بنیادی موضوع؛ نظم و ضبط اور ڈسپلن کی پاسداری ہے5:06:  غزوۂ تبوک سے پیچھے رہ جانے والے تین صحابہ کرامؓ کا سماجی بائیکاٹ8:47  سماجی تبدیلی کے لیے نظم و ضبط اور ڈسپلن کی ضرورت و اہمیت11:03 قوم کی سیاسی، سماجی اور معاشی تشکیل کے لیے ضروری اُمور12:13  آں حضرت ﷺ کی صحبت اور معیت اختیار کرنے کے ضابطے کے اُصول15:29   قوم سازی کے لیے منتخب افراد کی تربیت کا طریقہ کار اور مراحل22:55  تفقُّہ کے عمل (کسی بھی عمل کے مابعد اثرات و نتائج کا جائزہ) کی ناگزیریت28:46  قرآن و حدیث میں غوروفکر اور اس کے سماجی اطلاق میں تفقُّہ و تدبر کی اہمیت37:09  قومی تعلیم و تربیت میں رسمی علوم اور کتاب سے زیادہ عملی تجربے کی بصیرت کی اہمیت41:30 کسی بھی شعبے میں مخلصانہ کام کے نتیجے میں نورِ بصیرت حاصل ہونے کا راز51:30  قیادت اور اہلِ حل و عقد کے قومی اور دینی ذمہ داریوں کو نہ سمجھنے کے خوف ناک نتائج56:49  فقیہ کی معاشرے کے سیاسی، سم

    • 1 tim. 35 min
    قومی نظام کی تشکیل کے قرآنی بنیادی امور اور پاکستان کے طبقاتی نظام کا جائزہ | 2024-05-24

    قومی نظام کی تشکیل کے قرآنی بنیادی امور اور پاکستان کے طبقاتی نظام کا جائزہ | 2024-05-24

    قومی نظام کی تشکیل کے قرآنی بنیادی امور اور*پاکستان کے طبقاتی نظام کا جائزہ**خُطبۂ جمعۃ المبارک:*حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری
    *بتاریخ:* 15؍ ذو قعدہ 1445ھ / 24؍ مئی 2024ء*بمقام:* ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور  
    *خطبے کی رہنما آیتِ قرآنی:*
    وَ اِذْ قَالَ مُوْسٰى لِقَوْمِهٖ یٰقَوْمِ لِمَ تُؤْذُوْنَنِیْ وَ قَدْ تَّعْلَمُوْنَ اَنِّیْ رَسُوْلُ اللّٰهِ اِلَیْكُمْؕ فَلَمَّا زَاغُوْۤا اَزَاغَ اللّٰهُ قُلُوْبَهُمْؕ وَ اللّٰهُ لَا یَهْدِی الْقَوْمَ الْفٰسِقِیْنَ۔ (61 – الصف: 5)”اور جب کہا موسیٰ نے اپنی قوم کو : اے میری قوم ! کیوں ستاتے ہو مجھ کو اور تم کو معلوم ہے کہ میں اللہ کا بھیجا آیا ہوں تمہارے پاس، پھر جب وہ پھرگئے تو پھیر دیے اللہ نے ان کے دل، اور اللہ راہ نہیں دیتا نافرمان لوگوں کو“۔
    *۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔* 
    0:00 آغاز1:27  قرآن حکیم کا نزول‘ اَقوامِ عالَم کے قومی نظاموں اور بین الاقوامی نظام کی تشکیل کے لیے ہوا2:43  حضرت محمد ﷺ کی بعثت‘ ارتفاقِ رابع؛ بین الاقوامی نظام کے لیے تھی6:35  خطبے کی مرکزی آیت کا بنیادی و اُصولی نظریہ اور تفسیری خلاصہ9:27  قوم بننے کا بنیادی اُصول کہ جو کہا جائے اس پر عمل بھی کیا جائے13:00  بات سمجھانے کا قرآن حکیم کا بنیادی اُصول کہ اس کام کی عملی مثال پیش کرتا ہے16:05  نبوت اور سیاست کے حامل دو انبیاء؛ حضرت موسیٰ علیہ السلام اور حضرت محمد ﷺ20:30  قومی تشکیل کے تین بنیادی امور: |سماجی نظریہ| سیاسی نظریہ | معاشی نظریہ28:18   بنی اسرائیل کو قوم بنانے کی حضرت موسیٰ علیہ السلام کی جدوجہد اور مشکلات32:50   غزوۂ اُحد میں ڈسپلن قائم نہ رکھ پانے کی وجہ سے مسلمان جماعت کی مشکل37:19  انسانی وجود میں قلب کی مرکزی حیثیت اس پر پورے جسم کے فساد یا اصلاح کا انحصار48:26  خطبے کی مرکزی آیت کے تناظر میں پاکستانی قوم کی اجتماعی تاریخ کا جائزہ53:22  قومی حکومتوں کے دور میں قوموں کا اپنے ممالک اور اقوام کو بنانے کا قومی کارنامہ56:47   مغرب کے سرمایہ دارانہ نظام کی حقیقی بنیاد اور اس بنیاد پر اس کے معاشرتی اثرات57:56  وسائلِ رزق کی عدل کے بجائے طبقاتی تقسیم اور اس کے بُرے اثرات1:00:23  طبقاتی معاشی نظام کے جون کے بجٹ میں عوام کو مزید نچوڑنے کے منصوبے1:06:04  پاکستان میں نظام کے ظلم و استحصال پر عوام کی خاموشی قابلِ غور ہے
    پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستانhttps://www.rahimia.org/https://web.facebook.com/rahimiainstitute/https://www.youtube.com/@rahimia-institute

    • 1 tim. 14 min
    تعلیم و تربیت کے عصری تقاضے|مفتی عبد المتین نعمانی

    تعلیم و تربیت کے عصری تقاضے|مفتی عبد المتین نعمانی

    تعلیم و تربیت کے عصری تقاضےحضرت مولانا مفتی عبد المتین نعمانی
    بتاریخ: 11؍ شوال المکرم 1445ھ / 21 اپریل 2024ءبمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہوربرموقع: تقریبِ افتتاح صحیح بخاری شریف
    مفصل خطبہ ہمارے میڈیا پلیٹ فارمز پر عنقریب ملاحظہ فرمائیں
    https://www.rahimia.org/https://web.facebook.com/rahimiainstitute/https://www.youtube.com/@rahimia-institute

    • 43 min
    کمزور طبقوں کے حقوق کا دشمن نظام اور اس کے خاتمے کے لیے جدوجہد کی دینی ذمہ داری | 2024-05-17

    کمزور طبقوں کے حقوق کا دشمن نظام اور اس کے خاتمے کے لیے جدوجہد کی دینی ذمہ داری | 2024-05-17

    کمزور طبقوں کے حقوق کا دشمن نظاماور اس کے خاتمے کے لیے جدوجہد کی دینی ذمہ داریخُطبۂ جمعۃ المبارک:حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری
    بتاریخ: 8؍ ذو قعدہ 1445ھ / 17؍ مئی 2024ءبمقام: عثمانیہ مسجد، مسلم کالونی، جیکب آباد (سندھ)  
    خطبے کی رہنما آیاتِ قرآنی وحدیثِ نبوی ﷺ:
    آیاتِ قرآنی:1۔ یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا قُوْۤا اَنْفُسَكُمْ وَاَهْلِیْكُمْ نَارًا وَّقُوْدُهَا النَّاسُ وَالْحِجَارَةُ عَلَیْهَا مَلٰٓئِكَةٌ غِلَاظٌ شِدَادٌ لَّا یَعْصُوْنَ اللّٰهَ مَاۤ اَمَرَهُمْ وَ یَفْعَلُوْنَ مَا یُؤْمَرُوْنَ۔  (66- التحریم: 6)ترجمہ: ”اے ایمان والو ! بچاؤ اپنی جان کو اور اپنے گھر والوں کو اس آگ سے جس کی چھپٹیاں ہیں آدمی اور پتھر، اس پر مقرر ہیں فرشتے تند خود زبردست، نافرمانی نہیں کرتے اللہ کی جو بات فرمائے ان کو، اور وہی کام کرتے ہیں جو ان کو حکم ہو“۔2۔ اِنَّ الَّذِیْنَ یَاْكُلُوْنَ اَمْوَالَ الْیَتٰمٰى ظُلْمًا اِنَّمَا یَاْكُلُوْنَ فِیْ بُطُوْنِهِمْ نَارً۔ (4 – النساء: 10)ترجمہ: ”جو لوگ کہ کھاتے ہیں مال یتیموں کا ناحق، وہ لوگ اپنے پیٹوں میں آگ ہی بھر رہے ہیں“۔
    حدیثِ نبوی ﷺ:قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ: ”أَنَا وَكَافِلُ الْيَتِيمِ كَهَاتَيْنِ فِي الْجَنَّةِ“، وَأَشَارَ بِالسَّبَّابَةِ وَالْوُسْطَى، وَفَرَّقَ بَيْنَهُمَا قَلِيلًا. (مسند احمد، حدیث: 22820)ترجمہ: رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”میں اور یتیم کی پرورش کرنے والا جنت میں ان دو انگلیوں کی طرح ہوں گے“۔ یہ کہہ کر آپ ﷺ نے شہادت والی اور درمیانی انگلی میں کچھ فاصلہ رکھتے ہوئے اشارہ فرمایا۔
    ۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 
     1:54  دنیا و آخرت کی کامیابی کے لیے انسانیت کے نام نبوی پیغام
    7:33  اپنے سمیت اپنے اہل و عیال کو دنیا و آخرت کی آگ سے بچانے کا حکم
    11:03  دین کی علمی و عملی تعلیم اور شعور دینے کے ساتھ ساتھ ادب سکھانے کی اہمیت
    16:17  یتیم کا معنی و مفہوم، خاندان کے یتیم بچے اور سوسائٹی کے یتیم (بے سہارا) لوگ
    17:51 دونوں طرح کے یتیموں کا مال کھانے کی قرآن حکیم میں سختی سے ممانعت
    20:13  سوسائٹی میں یکساں اجتماعی خوش حالی کی اہمیت اور معاشی طبقاتیت کے نقصانات
    22:08 مالی بد عنوانی کو قرآن حکیم میں پیٹ میں آگ بھرنے سے تشبیہ دی گئی ہے
     انسان کے لیے اپنی محنت سے اپنا رزق پیدا کرنا باعثِ عزت و تکریم ہے
    22:39  انبیائے کرام علیہم السلام کے پیشے اور معاشی سرگرمیاں، جو لائقِ تقلید ہیں
    25:38  کمزور اور محروم طبقات کے حقوق کے لیے جدوجہد کرنا‘ دین کا بنیادی تقاضا ہے
    30:54  ارکانِ اسلام پر عمل کی طرح یتیم اور کمزور طبقات کے مالی حقوق بھی فرض ہیں
    33:31 حضرت علی کرم ا

    • 1 tim. 14 min
    تقریبِ افتتاح صحیح بخاری شریف 2024ء | حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری

    تقریبِ افتتاح صحیح بخاری شریف 2024ء | حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری

    تقریبِ افتتاح صحیح بخاری شریف*درس صحیح بخاری*
    حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری
    بتاریخ: 11؍ شوال المکرم 1445ھ / 21 اپریل 2024ء
    بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور
    پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستانhttps://www.rahimia.org/https://web.facebook.com/rahimiainstitute/https://www.youtube.com/@rahimia-institute

    • 1 tim. 3 min
    تقریبِ تکمیل قرآنِ حکیم | کل انسانیت کی ترقی کے ضامن قرآنی شاہراہِ فکر و عمل کی عصری ضرورت و اہمیت

    تقریبِ تکمیل قرآنِ حکیم | کل انسانیت کی ترقی کے ضامن قرآنی شاہراہِ فکر و عمل کی عصری ضرورت و اہمیت

    کل انسانیت کی ترقی کے ضامن*قرآنی شاہراہِ فکر و عمل*کی عصری ضرورت و اہمیت*خطاب برموقع تقریبِ تکمیل قرآنِ حکیم*حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری
    بتاریخ: 27؍ رمضان المبارک 1445ھ / 7 اپریل 2024ءبمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور
    ۔ ۔ ۔ ۔ خطاب کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇0:00 آغاز خطاب1:29 رمضان المبارک کی ستائیسویں شب با برکت رات اور فہمِ قرآن حکیم کا مقصد و اہداف3:31 انسانی ہدایت اور منزلِ مقصود تک پہنچنے کا سیدھا راستہ (الجادۃ القویمۃ المحمدیۃ ) دنیا کے عظیم ترین انسان حضرت محمد ﷺ نے متعین کر دیا12:51 قرآنِ حکیم کا سیدھا راستہ اور مؤمنین کے لیے خوش خبری کی بنیاد: پختہ یقین اور قرآنی ہدایات کے مطابق عمل درآمد کرنا20:23 عملِ صالح سے مراد؛ یقینی علم کے مطابق عمل کرنا21:10 قرآن کی متعین کردہ شاہراہِ فکروعمل پر چلنے کے نتائج22:16 مسلمانوں میں دینی نظام سے غفلت و کوتاہی اور مادی نظاموں سے مرعوبیت کی بنیادی وجہ عصری اور دینی تعلیمی اداروں میں دینِ اسلام کا ناقص تعارف30:20 انگریز سامراج کے دور میں ملک و ملت کے غدار مذہبی و سیاسی طبقات32:44 آج کا المیہ: علوم القرآن و النبوۃ پڑھنے پڑھانے پر اسلامی ممالک پر عملاً پابندی عائد36:03 قرآن حکیم کی تعلیمات کا عملی نظام قائم کرنے والوں کا مقام اور رُوگردانی کرنے والوں کا انجام36:57 علمائے دیوبند کی امتیازی خصوصیت: دینِ اسلام کی سیاسی و معاشی تعلیمات پر مکمل عبور42:10 عصرِ حاضر کا تقاضا؛ کل انسانیت کی ترقی کے ضامن قرآن کے سسٹم کو سمجھنا ضروری44:10 ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ کا بنیادی پیغام
    پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستانhttps://www.rahimia.org/https://web.facebook.com/rahimiainstitute/https://www.youtube.com/@rahimia-institute

    • 58 min

Mest populära poddar inom Religion och spiritualitet

MediumPodden - Vivi & Camilla
Vivi Linde & Camilla Elfving
Spökjakt På Riktigt – LaxTon Podden
Niclas Laaksonen & Tony Martinsson | LaxTon Ghost Sweden
Fråga Stjärnorna
Ebba Bjelkholm
Medicine Woman Podcast
Åsa Stace & Annika Panotzki
BibleProject
BibleProject Podcast
KatarinaPodden
Katarina Lövelius