1h 26 min

اسلام، جانوروں کے حقوق اور عید الاضحی‪ٰ‬ Samjho with Syed Imon Rizvi

    • Islam

السلام علیکم

اس قسط میں ہم نے اسلام، جانوروں کے حقوق اور عید الاضحیٰ کے حوالے سے گفتگو کی ہے۔ معاشرے میں عید الاضحیٰ اور دوسری اسلامی عبادتیں اب ایک تہوار کی صورت اختیار کرتی جارہی ہیں، جن کے وجہ سے اب لوگ بطور عادت یا ریاکاری، دینی عبادتیں انجام دیتے ہیں، عید الاضحیٰ اب کیسے منائی جاتی ہے؟ ایک مثالی عید کیسے منائی جاسکتی ہے؟

اسلام میں جانوروں کے حقوق کا کیا تصوّر ہے؟ اور ہم جانوروں کے ساتھ کیسے پیش آتے ہیں؟

ان تمام باتوں پر ایک دوستانہ مگر تنقیدی گفتگو۔ خدا ہمیں حقیقی مسلمان بننے کی توفیق عنایت فرمائے۔ ان شاء اللہ

امید کرتے ہیں کہ آپ کو یہ گفتگو پسند آئے گی، اپنی آراء سے ضرور نوازئیے۔

شکریہ

سید آئمن رضوی ۔ getmorefromlife@gmail.com

مہمان: محسن ناصری

---

Send in a voice message: https://podcasters.spotify.com/pod/show/syed-imon-rizvi/message
Support this podcast: https://podcasters.spotify.com/pod/show/syed-imon-rizvi/support