11 episodes

پاکستان، امریکہ اور دنیا بھر سے سیاست، ثقافت، کھیل، تاریخ اور دیگر موضوعات پر وائس آف امریکہ کی
دلچسپ اور معلوماتی رپورٹس پر مبنی ہفتہ وار پوڈ کاسٹ۔
وائس آف امریکہ اردو کی رپورٹنگ اور پروگرامنگ کا تمام مواد ہماری ویب سائٹ،سوشل میڈیاپلیٹ فارمز اور وی او اے اردو کی موبائل ایپ پر بھی دستیاب ہیں۔

ویکلی ہائی لائٹس - وائس آف امریک‪ہ‬ VOA Urdu

    • News

پاکستان، امریکہ اور دنیا بھر سے سیاست، ثقافت، کھیل، تاریخ اور دیگر موضوعات پر وائس آف امریکہ کی
دلچسپ اور معلوماتی رپورٹس پر مبنی ہفتہ وار پوڈ کاسٹ۔
وائس آف امریکہ اردو کی رپورٹنگ اور پروگرامنگ کا تمام مواد ہماری ویب سائٹ،سوشل میڈیاپلیٹ فارمز اور وی او اے اردو کی موبائل ایپ پر بھی دستیاب ہیں۔

    ویکلی ہائی لائٹس: 26 نومبر 2021 - نومبر 26, 2021

    ویکلی ہائی لائٹس: 26 نومبر 2021 - نومبر 26, 2021

    ویکلی ہائی لائٹس میں اس ہفتے شامل ہے: امریکہ میں تھینکس گیونگ کا تہوار؛ کہانی خودمختار پاکستانی خاتون عائشہ رشید کی؛ چین کے سینماؤں میں ہالی وڈ فلموں کی نمائش میں کمی کیوں؛ امریکہ میں بھی مہنگائی کے شکوے اور بہت کچھ۔

    • 20 min
    ویکلی ہائی لائٹس: 19 نومبر 2021 - نومبر 19, 2021

    ویکلی ہائی لائٹس: 19 نومبر 2021 - نومبر 19, 2021

    ویکلی ہائی لائٹس میں اس ہفتے شامل ہے: انتخابی اصلاحات بل پارلیمنٹ سے منظور؛ سابق جج رانا شمیم کے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار پر الزامات؛ امریکہ میں بڑے پیمانے پر ترقیاتی کام شروع ہوں گے؛ دنیائے کرکٹ سے چند بڑی خبریں اور بہت کچھ۔

    • 22 min
    ویکلی ہائی لائٹس: 12 نومبر 2021 - نومبر 12, 2021

    ویکلی ہائی لائٹس: 12 نومبر 2021 - نومبر 12, 2021

    ویکلی ہائی لائٹس میں اس ہفتے شامل ہے: پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے باہر، آسٹریلیا فائنل میں پہنچ گیا؛ حکومتِ پاکستان اور کالعدم ٹی ٹی پی کے درمیان جنگ بندی پر اتفاق؛ عمران خان کی سپریم کورٹ میں پیشی؛ ترکی پاکستانی سیاحوں کی نئی منزل کیوں؟ اور بہت کچھ۔

    • 21 min
    ویکلی ہائی لائٹس: 05 نومبر 2021 - نومبر 05, 2021

    ویکلی ہائی لائٹس: 05 نومبر 2021 - نومبر 05, 2021

    ویکلی ہائی لاٹس میں اس ہفتے شامل ہے: پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں، حکومت اور ٹی ایل پی کے درمیان معاہدہ، بھنگ کے پودے سے دھاگے کی تیاری، یاہو کی سروسز چین میں بند اور بہت کچھ۔

    • 22 min
    ویکلی ہائی لائٹس: 29 اکتوبر 2021 - اکتوبر 29, 2021

    ویکلی ہائی لائٹس: 29 اکتوبر 2021 - اکتوبر 29, 2021

    ویکلی ہائی لائٹس میں اس ہفتے شامل ہے: ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان کی مسلسل دو فتوحات، بھارت کا چلتا پھرتا اسکول، نسلہ ٹاور کے مکین کہاں جائیں؟ امریکہ میں کمیونٹی گارڈن کی کہانی اور بہت کچھ۔

    • 20 min
    ویکلی ہائی لائٹس: 22 اکتوبر 2021 - اکتوبر 22, 2021

    ویکلی ہائی لائٹس: 22 اکتوبر 2021 - اکتوبر 22, 2021

    وائس آف امریکہ اردو سروس کے پوڈ کاسٹ 'ویکلی ہائی لائٹس' میں اس ہفتے شامل ہے: پاکستانی روپے کی قدر میں مسلسل کمی اور مہنگائی میں اضافہ، بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں ٹارگٹ کلنگ کے واقعات، پنجاب میں خواتین وراثت میں حق کیسے لے رہی ہیں، میک بک پرو کی لانچنگ اور بہت کچھ۔

    • 23 min

Top Podcasts In News