![](/assets/artwork/1x1-42817eea7ade52607a760cbee00d1495.gif)
9 min

پاکستان رپورٹ: پاکستان کے وزیر اعظم ایرانی صدرکی نماز جنازہ میں شرکت کیلئے تہران جائیں گے SBS Urdu - ایس بی ایس اردو
-
- Daily News
پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان روف حسن کو اسلام آباد میں نجی ٹی وی چینل کے باہر نامعلوم افراد نے ہلیڈ کے وار کرکے زخمی کردیا ہے۔ شاعر احمد فرہاد بازیابی کیس میں اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان نے عدالت کو شاعر احمد فرہاد کی بازیابی کی یقین دہانی کروا دی۔