10 min

House to Home: When is the right time to buy? - مکان سے گھر : کیا گھر خریدنے کا صحیح وقت یہ ہی ہے‪؟‬ House to Home - مکان سے گھر

    • How To

Whenever interest rates are rising or falling there is much speculation about the housing market. Is it better to buy when rates are going up or down? Should you buy land and build your house, or buy an established home? What other things do you need to consider? We'll address these questions and more in conversation with housing experts in this episode of SBS Urdu series 'House to Home'. - ایک طرف شرح سود میں اضافے کے باعث بہت سے لوگ اس مخمصے کا شکار ہیں کہ کیا یہ گھر خریدنے کا درست وقت ہے؟ دوسری جانب گھر کیسا خریدا جائے ، بنانا بنایا گھر لینا زیادہ فائدہ مند ہے یا اپنی زمین پر مرضی کے مطابق گھر کی تعمیر زیادہ آسان ہے ، ان سوالات کے جواب سنئےماہرین کی زبانی، ایس بی ایس اردو کی سیریز "مکان سے گھر " کی تیسری قسط میں۔