مطالبات مان لئے گئے :پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں گذشتہ کچھ روز سے جاری مظاہرے ختم SBS Urdu - ایس بی ایس اردو
-
- Daily News
وزیراعظم پاکستان کی جانب سے 23 ارب روپے کے فنڈز کی فراہمی، بجلی اور آٹے کی قیمتوں میں کمی کے نوٹفیکیشن کے بعد پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں عوامی احتجاج ختم حالات معمول پر آگئے۔

10 min