500 episodes

Independent news and stories from SBS Audio, connecting you to life in Australia and Urdu-speaking Australians. - آزادانہ خبریں اور کہانیاں جو آپ کو آسٹریلین طرزِ زندگی اور آسٹریلین اردو کمیونیوٹی سے جوڑتی ہیں ۔

SBS Urdu - ایس بی ایس ارد‪و‬ SBS Audio

    • News

Independent news and stories from SBS Audio, connecting you to life in Australia and Urdu-speaking Australians. - آزادانہ خبریں اور کہانیاں جو آپ کو آسٹریلین طرزِ زندگی اور آسٹریلین اردو کمیونیوٹی سے جوڑتی ہیں ۔

    کرکٹ آسٹریلیا کا پاکستان کے خلاف سیریز کے لیے سٹیڈیم میں پاکستان فین زونز بنانے کا اعلان

    کرکٹ آسٹریلیا کا پاکستان کے خلاف سیریز کے لیے سٹیڈیم میں پاکستان فین زونز بنانے کا اعلان

    اسٹیڈیم میں نماز کی جگہ اور حلال کھانے کے پاس ایک اسٹینڈ کو پاکستان فینز زون کا درجہ دیا گیا ہے۔ دونوں ممالک کے مابین چھ وائیٹ بال میچز پر مشتمل سیریز نومبر میں کھیلی جائے گی۔ سیریز کے دوران چھ مختلف وینیوز پر اسٹینڈز کو پاکستان فین زونز کا درجہ دیا جائے گا۔ مزید سنیے اس پوڈکاسٹ میں۔

    • 3 min
    ہفتہ رفتہ:17 مئی 2024، حکومت کی جانب سے بجٹ کا دفاع

    ہفتہ رفتہ:17 مئی 2024، حکومت کی جانب سے بجٹ کا دفاع

    جم چالمر نے بجٹ ریلیف پیکج تمام گھروں کے لئے پیش کرنے کے فیصلے کا دفاع کیا ہے ، سینٹر کی جانب سے اپنی ہی حکومت پر تنقید سینٹ کی سرزنش، حزب اختلاف کے مطابق ہجرت میں کمی ہاوسنگ بحران میں بہتری کے لئے ضروری ہے مزید خبریں سنئیے ہفتہ رفتہ میں

    • 5 min
    موم سے فن پارے تخلیق کرنے والی مصورہ :ملئیے وقعیہ عقیل سے

    موم سے فن پارے تخلیق کرنے والی مصورہ :ملئیے وقعیہ عقیل سے

    پاکستانی نژاد وقعیہ عقیل ایک ایسی مصورہ ہیں جنہوں نے اپنا فن کسی سے سیکھا نہیں ہے ۔ رنگوں کو کینوس پر مختلف انداز میں بکھیرنے والی مصورہ کی ایس بی ایس اردو سے گفتگو سنئیے اس پوڈ کاسٹ میں

    • 12 min
    نیوز فلیش 16 مئی 2024: آن لائن نسخے فراہم کرنے والا میڈی سیکیور ڈیٹا کی چوری کا شکار

    نیوز فلیش 16 مئی 2024: آن لائن نسخے فراہم کرنے والا میڈی سیکیور ڈیٹا کی چوری کا شکار

    اپریل میں بے روزگاری کی شرح بڑھ کر 4.1 فیصد ہو گئی ہے، جو مارچ کے مقابلے میں نمایاں اضافہ ہے اور لیبر پارٹی نے سینیٹ میں اتحادی تحریک کی حمایت کرتے ہوئے فلسطینیوں کے حق میں "دریا سے سمندر تک فلسطین آزاد ہوگا" کے استعمال کی مذمت کی ہے۔

    • 1 min
    Government Senator breaks ranks to accuse Israel of genocide - اسرائیل نسل کشی کا مرتکب ہے: سینٹر فاطمہ پیمان کی اپنی ہی حکومت پر کڑی تنقید

    Government Senator breaks ranks to accuse Israel of genocide - اسرائیل نسل کشی کا مرتکب ہے: سینٹر فاطمہ پیمان کی اپنی ہی حکومت پر کڑی تنقید

    Labor senator Fatima Payman has broken ranks to accuse Israel of conducting a genocide in Gaza, calling for the Prime Minister to sanction the Israeli government. In a thinly-veiled criticism of her party leader, Prime Minister Anthony Albanese, Senator Payman has criticised Australian leaders for what she calls performative gestures. - لیبر پارٹی کی سینیٹر فاطمہ پیمان نے اسرائیل کے خلاف ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے وزیر اعظم اور اپنی ہی سیاسی جماعت کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے. وہ پہلی لیبر پارلیمنٹیرین ہیں جنہوں نے غزہ میں ہونے والی جنگ اور اسرائیلی کاروئیوں کو نسل کشی قرار دیاہے۔

    • 5 min
    مطالبات مان لئے گئے :پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں گذشتہ کچھ روز سے جاری مظاہرے ختم

    مطالبات مان لئے گئے :پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں گذشتہ کچھ روز سے جاری مظاہرے ختم

    وزیراعظم پاکستان کی جانب سے 23 ارب روپے کے فنڈز کی فراہمی، بجلی اور آٹے کی قیمتوں میں کمی کے نوٹفیکیشن کے بعد پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں عوامی احتجاج ختم حالات معمول پر آگئے۔

    • 10 min

Top Podcasts In News

Les Grosses Têtes
RTL
بعد أمس
Atheer ~ أثير
بودكاست أريـــكة
Ghmza غمزة
يستحق الانتباه
BBC Arabic Radio
LEGEND
Guillaume Pley
Global News Podcast
BBC World Service

You Might Also Like

More by SBS

SBS French - SBS en français
SBS
SBS Hmong - SBS Hmong
SBS
SBS Italian - SBS in Italiano
SBS
SBS Arabic24 - أس بي أس عربي۲٤
SBS
Slow Italian, Fast Learning - Slow Italian, Fast Learning
SBS
SBS Easy French
SBS