موم سے فن پارے تخلیق کرنے والی مصورہ :ملئیے وقعیہ عقیل سے SBS Urdu - ایس بی ایس اردو
-
- Daily News
پاکستانی نژاد وقعیہ عقیل ایک ایسی مصورہ ہیں جنہوں نے اپنا فن کسی سے سیکھا نہیں ہے ۔ رنگوں کو کینوس پر مختلف انداز میں بکھیرنے والی مصورہ کی ایس بی ایس اردو سے گفتگو سنئیے اس پوڈ کاسٹ میں

12 min