500 episodes

Independent news and stories from SBS Audio, connecting you to life in Australia and Urdu-speaking Australians. - آزادانہ خبریں اور کہانیاں جو آپ کو آسٹریلین طرزِ زندگی اور آسٹریلین اردو کمیونیوٹی سے جوڑتی ہیں ۔

SBS Urdu - ایس بی ایس ارد‪و‬ SBS Audio

    • News
    • 5.0 • 1 Rating

Independent news and stories from SBS Audio, connecting you to life in Australia and Urdu-speaking Australians. - آزادانہ خبریں اور کہانیاں جو آپ کو آسٹریلین طرزِ زندگی اور آسٹریلین اردو کمیونیوٹی سے جوڑتی ہیں ۔

    ہفتہ رفتہ :07 جون2024: نیو ساوتھ ویلز میں موسم مزید شدت اختیار کر سکتا ہے

    ہفتہ رفتہ :07 جون2024: نیو ساوتھ ویلز میں موسم مزید شدت اختیار کر سکتا ہے

    ٹیکنالوجی ادارے میٹا نے ان الزامات کا جواب دیا ہے جو نیوز کارپ کے سی ای او نے اپنے ایک بیان میں عائد کئے تھے. ایل جی بی ٹی کمینونٹی کے وکلاء امتیازی سلوک پر مزید اقدامات کا مطالبہ کر رہے ہیں. مزید خبروں کے لئے سنئے ہفتہ رفتہ

    • 4 min
    کرکٹ ٹی 20 عالمی کپ - بابر اعظم اچھے مقابلوں کے لئے پُرعزم ، ٹیمیں اور شائیقین پرجوش

    کرکٹ ٹی 20 عالمی کپ - بابر اعظم اچھے مقابلوں کے لئے پُرعزم ، ٹیمیں اور شائیقین پرجوش

    آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے مقابلوں کا امریکہ اور ویسٹ انڈیز میں آغاز ہوگیا ہے پاکستان کرکٹ ٹیم ٹورنامنٹ میں اپنا پہلا میچ چھ جون کو امریکہ اے کی ٹیم کے خلاف ڈیلاس میں کھیلے گی۔ امریکہ اور ویسٹ انڈیز میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں 20 ٹیمیں شریک ہیں جن میں پاکستان کے ساتھ گروپ اے میں بھارت، آئرلینڈ، امریکہ اور کینیڈا شامل ہیں۔

    • 7 min
    آسٹریلیا سے فریضہ حج ادا کرنے کا آسان اور بہتر روٹ کیا ہے؟

    آسٹریلیا سے فریضہ حج ادا کرنے کا آسان اور بہتر روٹ کیا ہے؟

    سفری سہولیات اور دیگر کئی اہم امور کو مدنظر رکھتے ہوئے آسٹریلیا میں مقیم مسلمان فریضہ حج ادا کرنے کے لیے سعودی عرب کا رخ کرتے ہیں۔

    • 4 min
    لگاتار تیسری انتخابی فتح مگر توقع کے برخلاف نریندر مودی پہلی بار اقلیتی حکومت بنانے پر مجبور

    لگاتار تیسری انتخابی فتح مگر توقع کے برخلاف نریندر مودی پہلی بار اقلیتی حکومت بنانے پر مجبور

    بھارتی انتخابات کے نتائیج کے بعد وزیراعظم نے اپنی جماعت BJP کی جیت کا اعلان کر دیا ہے۔ رائے عامہ کے جائیزوں کے برخلاف بی جے پی اکثریت حاصل نہیں کر سکی مگر لگاتار تیسری انتخابی فتح حاصل کرنے کے بعد نریندر مودی پہلی بار اقلیتی حکومت بنانے پر مجبورنظر آرہے ہیں۔ایس بی ایس نیوز کے ممبئی میں موجود نمائیندے ایرون فرنینڈو سے سنئے دنیا کی سب سے بڑی انتخابی مہم کی صورتحال

    • 8 min
    نیوز فلیش 5 جون: امریکہ جانب سے آئی سی سی مخالف قرارداد، آسٹریلیا میں فوجی بھرتیوں متعلق وضاحت

    نیوز فلیش 5 جون: امریکہ جانب سے آئی سی سی مخالف قرارداد، آسٹریلیا میں فوجی بھرتیوں متعلق وضاحت

    امریکی ایوان نمائندگان کی جانب سے آئی سی سی مخالف قرارداد منظور، آسٹریلیا میں فوجی بھرتیوں متعلق حکومتی بیان کی وضاحت، نریندرا مودی تیسری بار بھارت کے وزیر اعظم منتخب اور فرنچ اوپن ٹینس مقابلے سیمی فائنل مرحلے میں داخل

    • 3 min
    پاکستان حالاتِ حاضرہ: تحریک انصاف کا مرکزی دفتر کھولنے کا حکم

    پاکستان حالاتِ حاضرہ: تحریک انصاف کا مرکزی دفتر کھولنے کا حکم

    ۱۔ سپریم کورٹ، سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کا کیس ، ۲۔ پی ٹی آئی رہنماوں کی متنازعہ ٹوئٹ چیلنج، ۳۔ تحریک انصاف کا مرکزی سیکرٹریٹ کھولنے کرنے کا حکم، ۴۔ سابق صدر عارف علوی مذاکرات میں کردار ادا کرنے کے خواہشمند

    • 10 min

Customer Reviews

5.0 out of 5
1 Rating

1 Rating

Top Podcasts In News

Global News Podcast
BBC World Service
The Morning Brief
The Economic Times
3 Things
Express Audio
ThePrint
ThePrint
Daybreak
The Ken
ANI Podcast with Smita Prakash
Asian News International (ANI)

You Might Also Like

More by SBS

SBS Gujarati - SBS ગુજરાતી
SBS
SBS Nepali - एसबीएस नेपाली पोडकास्ट
SBS
SBS Punjabi - ਐਸ ਬੀ ਐਸ ਪੰਜਾਬੀ
SBS
SBS Tamil - SBS தமிழ்
SBS
SBS Hindi
SBS
SBS Malayalam - എസ് ബി എസ് മലയാളം പോഡ്കാസ്റ്റ്
SBS