6 episodes

وائس آف امریکہ اردو کی اس ہفتہ وار پوڈ کاسٹ میں معروف براڈ کاسٹر خالد حمید آپ کو شامل کریں گے پاکستان میں براڈ کاسٹنگ سے متعلق اپنی کھٹی میٹھی، نمکین اور خوشگواریادوں میں-

اس پوڈ کاسٹ کو آئی ٹیونز اور گوگل پوڈ کاسٹ پر سبسکرائب کریں اور گفتگو کا حصہ بن جائیے

خالد حمید کی یادیں - وائس آف امریک‪ہ‬ VOA Urdu

    • News

وائس آف امریکہ اردو کی اس ہفتہ وار پوڈ کاسٹ میں معروف براڈ کاسٹر خالد حمید آپ کو شامل کریں گے پاکستان میں براڈ کاسٹنگ سے متعلق اپنی کھٹی میٹھی، نمکین اور خوشگواریادوں میں-

اس پوڈ کاسٹ کو آئی ٹیونز اور گوگل پوڈ کاسٹ پر سبسکرائب کریں اور گفتگو کا حصہ بن جائیے

    'اردو زندہ رہے گی' - ستمبر 14, 2021

    'اردو زندہ رہے گی' - ستمبر 14, 2021

    اردو زبان زندہ رہے گی جب تک اس سے محبت کرنے والے اور اس کو فروغ دینے والے اس کی نشو و نما کی ذمے داری لیتے رہیں گے۔ اپنی اس زبان کو زندہ رکھنے کے لئے ہم کیا کر سکتے ہیں؟ سماعت فرمائیے اس پوڈکاسٹ میں خود خالد حمید کی زبانی۔

    • 12 min
    9/11 کے حوالے سے خالد حمید کی یادیں - ستمبر 10, 2021

    9/11 کے حوالے سے خالد حمید کی یادیں - ستمبر 10, 2021

    گیارہ ستمبر امریکہ پر دہشت گرد حملوں کی برسی کا دن ہے۔ 20 سال قبل امریکی سر زمین پر ہونے والے ان حملوں میں تقریباً 3 ہزار جانیں گئیں۔ مختلف افراد مختلف انداز میں اس سانحے سے متاثر ہوئے اور آج 20 برس بعد بھی یہ المیہ ان کی یادوں کا حصہ ہے۔ خالد حمید گیارہ ستمبر 2001 کی یادیں آپ سے شئیر کر رہے ہیں۔

    • 7 min
    میرا سفرِ حج - جولائی 16, 2021

    میرا سفرِ حج - جولائی 16, 2021

    رواں سال سعودی عرب کے 60 ہزار مقامی شہری اور رہائشی حج کا فریضہ ادا کریں گے جس کے فرائض کا آغاز ہفتے سے ہو گا۔ وائس آف امریکہ کی پوڈکاسٹ سیریز 'خالد حمید کی یادیں' کی اس قسط میں معروف براڈ کاسٹر خالد حمید نے اپنے سفرِ حج کی یادیں تازہ کی ہیں۔

    • 17 min
    وہ لمحہ جب فاطمہ جناح سے پچاس روپے انعام ملا - جولائی 09, 2021

    وہ لمحہ جب فاطمہ جناح سے پچاس روپے انعام ملا - جولائی 09, 2021

    بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی ہمشیرہ اور پاکستان بنانے کی جدوجہد میں ان کی رفیق خاص فاطمہ جناح کو دنیا سے رخصت ہوئے 54 سال ہو گئے ہیں۔ فاطمہ جناح کے حوالے سے خالد حمید کی کچھ یادداشتوں کا حصہ بنئے ہماری اس پوڈ کاسٹ میں

    • 6 min
    عبید اللہ بیگ کی یاد میں خالد حمید کی باتیں - جون 23, 2021

    عبید اللہ بیگ کی یاد میں خالد حمید کی باتیں - جون 23, 2021

    عبید اللہ بیگ کو دنیا سے رخصت ہوئے نو سال ہو گئے، وہ اپنے پیچھے بے شمار خوبصورت یادیں چھوڑ گئے ہیں۔ ہر شخص اپنے اپنے طور پر انہیں یاد کر رہا ہے اور کرتا رہے گا۔ یہ کہنا ہے معروف براڈ کاسٹر خالد حمید کا اپنی اس پوڈ کاسٹ میں

    • 18 min
    طارق عزیز کی یاد میں خالد حمید کی باتیں - جون 18, 2021

    طارق عزیز کی یاد میں خالد حمید کی باتیں - جون 18, 2021

    طارق عزیز کو دنیا سے رخصت ہوئے ایک سال ہو گیا، وہ اپنے پیچھے بے شمار خوبصورت یادیں چھوڑ گئے ہیں۔ ہر شخص اپنے اپنے طور پر انہیں یاد کر رہا ہے اور کرتا رہے گا۔ یہ کہنا ہے معروف براڈ کاسٹر خالد حمید کا اپنی اس پوڈ کاسٹ میں

    • 11 min

Top Podcasts In News