500 Folgen

Independent news and stories from SBS Audio, connecting you to life in Australia and Urdu-speaking Australians. - آزادانہ خبریں اور کہانیاں جو آپ کو آسٹریلین طرزِ زندگی اور آسٹریلین اردو کمیونیوٹی سے جوڑتی ہیں ۔

SBS Urdu - ایس بی ایس ارد‪و‬ SBS Audio

    • Nachrichten

Independent news and stories from SBS Audio, connecting you to life in Australia and Urdu-speaking Australians. - آزادانہ خبریں اور کہانیاں جو آپ کو آسٹریلین طرزِ زندگی اور آسٹریلین اردو کمیونیوٹی سے جوڑتی ہیں ۔

    نیوز فلیش 27 مئی 2024: پولیس کو آسٹریلین نیشنل یونیورسٹی میں فلسطین حمایتی کیمپ ہٹانے کی حکومتی ہدایت

    نیوز فلیش 27 مئی 2024: پولیس کو آسٹریلین نیشنل یونیورسٹی میں فلسطین حمایتی کیمپ ہٹانے کی حکومتی ہدایت

    رفحہ میں تازہ اسرائیلی حملے میں 35 افراد جاں بحق، اے سی ٹی میں عام تعطیل کے ساتھ قومی مفاہمتی ہفتے کا آغاز، کوئینز لینڈ کی حکومت 50 سنٹ میں پبلک ٹرانسپورٹ کرایوں کی آزمائش کے لیے تیار، اے سی ٹی حکومت نے پولیس کو ہدایت کی ہے کہ وہ آسٹریلین نیشنل یونیورسٹی میں فلسطین حمایتی کیمپ ہٹانے کے لئے کاروائی کرے۔

    • 2 Min.
    اے ڈی ایف کے افغان ملازمین کے لئے ویزہ حاصل کرنے کا وقت ختم

    اے ڈی ایف کے افغان ملازمین کے لئے ویزہ حاصل کرنے کا وقت ختم

    آسٹریلیا کا ایک دہائی پر محیط پروگرام جس میں آسٹریلین ڈیفنس فورس کے لیے کام کرنے والے افغان ملازمین کو پناہ فراہم کی گئی تھی، ختم ہو رہا ہے۔ افغان لوکل انگیجڈ ایمپلائز یا ایل ای ای پروگرام نے اپنے آغاز سے اب تک 900 سابق کارکنوں کو آسٹریلیا میں آباد ہونے میں مدد فراہم کی ہے۔ محکمہ داخلہ اب بھی پروگرام کی بندش سے قطع نظر 189 موجودہ ایل ای ای درخواستوں پر کارروائی کر رہا ہے۔

    • 4 Min.
    خدائی خدمتگاری کا جذبہ لیے ایمن آسٹریلیا میں وولنٹیر کی حیثیت سے اپنا نام بنا رہی ہیں

    خدائی خدمتگاری کا جذبہ لیے ایمن آسٹریلیا میں وولنٹیر کی حیثیت سے اپنا نام بنا رہی ہیں

    ایک مصروف پیشہ ورانہ زندگی، اس سے بھی زیادہ مصروف نجی زندگی کے ساتھ ساتھ خدمت خلق کی رضاکارانہ مصروفیات کو لے کر چل رہی ہیں ایمن جعفری ۔ پاکستان کے شہر کراچی سے پہلے متحدہ عرب امارات اور پھر آسٹریلیا کی ریاست برزبن میں آکر بسنے والی ایمن کے بقول دوسروں کے کام آنے کا جذبہ خاصا مقدس ہے اور اسی نے انہین وولنٹیر کام کرنے کی جانب راغب کیا۔

    • 4 Min.
    سپورٹس راونڈ اپ:کرکٹ آسٹریلیا نے وسیم اکرم اور روی شاستری کو ملٹی کلچرل ایمبیسڈر مقرر کر دیا

    سپورٹس راونڈ اپ:کرکٹ آسٹریلیا نے وسیم اکرم اور روی شاستری کو ملٹی کلچرل ایمبیسڈر مقرر کر دیا

    پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا ٹی ٹونٹی میچ کل کھیلا جائے گا اور پاکستان کے پہلے ہارس رائڈنگ سپورٹ جج علی فواد نے ایک اور اعزاز حاصل کر لیا۔

    • 8 Min.
    ہفتہ رفتہ:24 مئی 2024: عمر کی حد کا نیا قانون، بہت سے بین القوامی پی ایچ ڈی طلباء ملک چھورنے پر مجبور

    ہفتہ رفتہ:24 مئی 2024: عمر کی حد کا نیا قانون، بہت سے بین القوامی پی ایچ ڈی طلباء ملک چھورنے پر مجبور

    وکٹوریہ کے ایک اور فارم میں برڈ فلو کا کیس ، سوشل میڈیا کمپنی ایکس کوئنز لینڈ میں امتیازی سلوک کے خلاف مقدمہ ہار گئی۔، ایرانی صدر کی فضائی حادثے میں ہلاکت اقوام متحدہ کی جانب سےاظہار تعزیت۔ مزید تفصیل کے لئے سنئے ہفتہ رفتہ

    • 6 Min.
    A Costly Silence: The importance of getting help early - قسط 2: کیا مردوں کو بھی مدد کی ضرورت ہو سکتی ہے؟

    A Costly Silence: The importance of getting help early - قسط 2: کیا مردوں کو بھی مدد کی ضرورت ہو سکتی ہے؟

    While both men and women can be victims and perpetrators of family violence, the overwhelming majority of family violence is perpetrated by men against women. Crisis, temporary and ongoing support is available for women experiencing violence. But there are also counselling and support services available for men who use violence and who are struggling with anger issues - گھریلو تشدد اور عائلی مسائل کی صورت میں جہاں خواتین تشدد کا شکار ہو سکتی ہیں، وہیں غصہ کرنے والے اور جذبات پر قابو نہ رکھنے والے مرد حضرات کو بھی کونسلنگ اور مدد کی ضرورت ہو سکتی ہے۔ تفصیل کے لئے سنئے ’’مہنگی خاموشی‘‘ کی دوسری قسط ۔

    • 13 Min.

Top‑Podcasts in Nachrichten

Inside Austria
DER STANDARD
Die Dunkelkammer – Der Investigativ-Podcast
Michael Nikbakhsh
Ö1 Journale
ORF Ö1
Thema des Tages
DER STANDARD
Der Professor und der Wolf
ORF Radio FM4
LANZ & PRECHT
ZDF, Markus Lanz & Richard David Precht

Das gefällt dir vielleicht auch

Mehr von SBS

SBS Russian - SBS на русском языке
SBS
SBS German - SBS Deutsch
SBS
SBS Dutch - SBS Nederlands
SBS
Slow Italian, Fast Learning - Slow Italian, Fast Learning
SBS
SBS News In Depth
SBS
SBS Croatian - SBS na hrvatskom
SBS