Friendship and Faith - آسٹریلین رمضان

Friendship and Faith - آسٹریلین رمضان

'Friendship and Faith’ is a series of conversations with prominent Australia women about how they experience the fasting month of Ramadan. Hosted by SBS Urdu’s Rehan Alavi these conversations - in both English and Urdu - explore the ways traditions of Ramadan and Eid are practised in Australia. - ‘ آسٹریلین رمضان ، آسٹریلیا کی ممتاز خواتین کے ساتھ بات چیت کی پوڈکاسٹ سیریز ہے جس میں یہ مسلم خواتین آسٹریلیا میں اپنے رمضان کے تجربات شئیر کریں گی ایس بی ایس اردو کے ریحان علوی کی میزبانی میں انگریزی اور اردو دونوں زبانوں میں تیارکردہ یہ سیریز آسٹریلیا میں رمضان اور عید کی مختلف اور دلچسپ روایات کے تجربات پر مبنی ہے۔

Episodes

  1. 04/16/2023

    'Most Australian values are similar to Islamic values': Senator Fatima Payman - 'زیادہ تر آسٹریلوی اقدار اسلامی اقدار سے ملتی جلتی ہیں': سینیٹر فاطمہ پیمان

    “No matter where you were born, no matter what you choose to wear, and no matter who you choose to believe in, know that Australia is a place where you are welcome and that you can be part of a united collective.” These were some of the words of hijab-wearing Senator Fatima Payman’s first Senate speech that received a standing ovation. Let’s find out what Ramadan means for Senator Payman and how her iftar menu differs from that of her mum’s. - "اس بات سے کوئی فرق نہیں پڑتا ہے کہ آپ کہاں پیدا ہوئے ہیں، اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا ہے کہ آپ کیا پہننے کا انتخاب کرتے ہیں، اور اس بات سے کوئی فرق نہیں پڑتا ہے کہ آپ کس پر یقین کرنے کا انتخاب کرتے ہیں، جان لیں کہ ہر اختلاف کے باوجود آسٹریلیا ایک ایسی جگہ ہے جہاں آپ کا خیرمقدم کیا جاتا ہے " یہ حجاب میں ملبوس سینیٹر فاطمہ پیمان کی پہلی سینیٹ تقریر کے کچھ الفاظ تھے جس کا زبردست خیر مقدم ہوا۔ آئیے جانتے ہیں کہ سینیٹر پیمان کے لیے رمضان کا کیا مطلب ہے اور ان کے افطار کا دسترخوان ان کی والدہکے افطار کے دسترخوان سے کتنا مختلف ہے۔یہ پوڈکاسٹ انگریزی میں ہے۔

    11 min

About

'Friendship and Faith’ is a series of conversations with prominent Australia women about how they experience the fasting month of Ramadan. Hosted by SBS Urdu’s Rehan Alavi these conversations - in both English and Urdu - explore the ways traditions of Ramadan and Eid are practised in Australia. - ‘ آسٹریلین رمضان ، آسٹریلیا کی ممتاز خواتین کے ساتھ بات چیت کی پوڈکاسٹ سیریز ہے جس میں یہ مسلم خواتین آسٹریلیا میں اپنے رمضان کے تجربات شئیر کریں گی ایس بی ایس اردو کے ریحان علوی کی میزبانی میں انگریزی اور اردو دونوں زبانوں میں تیارکردہ یہ سیریز آسٹریلیا میں رمضان اور عید کی مختلف اور دلچسپ روایات کے تجربات پر مبنی ہے۔

More From SBS Audio

To listen to explicit episodes, sign in.

Stay up to date with this show

Sign in or sign up to follow shows, save episodes, and get the latest updates.

Select a country or region

Africa, Middle East, and India

Asia Pacific

Europe

Latin America and the Caribbean

The United States and Canada