O' believers!

Aakif Nazeer
O' believers!

Bitesize podcasts on verses of the Holy Quran in which Allah (عَزَّوَجَلَّ) directly address to the believers {یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوا : O' believers!}

单集

  1. O believers! Seek help from patience and Salah

    2019/04/20

    O believers! Seek help from patience and Salah

    Surah Al-Baqarah [2 : 153]   O believers! Seek help from patience and Salah; indeed Allah is with those are patient.  ." اے ایمان والو صبر اور نماز سے مدد چاہو بیشک اللہ صابروں کے ساتھ ہے "  صبر سے مدد طلب کرنا یہ ہے کہ عبادات کی ادائیگی، گناہوں سے رکنے اور نفسانی خواہشات کو پورا نہ کرنے پر صبر کیا جائے  اور نماز چونکہ تمام عبادات کی اصل اوراہل ایمان کی معراج ہے اور صبر کرنے میں بہترین معاون ہے اس لئے اس سے بھی مدد طلب کرنے کا حکم دیاگیا  اور ان دونوں کا بطور خاص اس لئے ذکر کیاگیا کہ بدن پر باطنی اعمال میں سب سے سخت صبر اور ظاہری اعمال میں سب سے مشکل نمازہے   حدیثوں کی تو گنتی ہی نہیں بکثرت احادیث میں صاف صاف حکم ہے کہ   صبح کی عبادت سے استعانت کرو۔   شام کی عبادت سے استعانت کرو   کچھ رات رہے کی عبادت سے استعانت کرو۔   علم کے لکھنے سے استعانت کرو ۔  سحری کے کھانے سے استعانت کرو۔   دوپہر کے سونے سے استعانت و صدقہ سے استعانت کرو    حاجت روائیوں میں حاجتیں چھپانے سے استعانت کرو۔

    10 分钟

关于

Bitesize podcasts on verses of the Holy Quran in which Allah (عَزَّوَجَلَّ) directly address to the believers {یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوا : O' believers!}

若要收听包含儿童不宜内容的单集,请登录。

关注此节目的最新内容

登录或注册,以关注节目、存储单集,并获取最新更新。

选择国家或地区

非洲、中东和印度

亚太地区

欧洲

拉丁美洲和加勒比海地区

美国和加拿大