SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

Independent news and stories from SBS Audio, connecting you to life in Australia and Urdu-speaking Australians. - آزادانہ خبریں اور کہانیاں جو آپ کو آسٹریلین طرزِ زندگی اور آسٹریلین اردو کمیونیوٹی سے جوڑتی ہیں ۔

  1. 1 day ago

    AUKUS submarine docks in WA as AUKUS faces fresh scrutiny! - آکس معاہدے کے تحت پہلی تربیتی سب میرین کی آسٹریلیا آمد،لاگت اور آسٹریلین خودمختاری بحث کا مرکز

    The arrival of the US nuclear-powered submarine USS Colorado in Western Australia marks a significant milestone in the AUKUS partnership. While supporters describe the visit as an important step towards Australia's future submarine capability and defence workforce development, critics continue to question the program's cost, transparency and implications for national sovereignty. - آکس دفاعی معاہدے کے تحت پہلی امریکی جوہری طاقت سے چلنے والی آبدوز یو ایس ایس کولوراڈو مرمت اور تربیتی سرگرمیوں کے لیےمغربی آسٹریلیا پہنچ گئی ہے۔ اس پیش رفت کو آسٹریلیا کی مستقبل کی جوہری آبدوز صلاحیتوں کے لیے اہم قدم قرار دیا جا رہا ہے، تاہم اس منصوبے کی لاگت، شفافیت اور قومی خودمختاری پر اعتراضات بھی سامنے آ رہے ہیں۔ #sbsaudiopodcastExplore more ways to listen to the Urdu program here: Listen to SBS Urdu. Install our mobile app “SBS Audio” on Apple (iPhone) or Android devices: SBS Audio App. Download on the Apple App Store; download on Google Play. Follow us on social media: SBS Urdu on Facebook and SBS Urdu on Instagram. Subscribe SBS Urdu YouTube channel. - #sbsaudiopodcastہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے:  Spotify Podcast , Apple Podcastsایس بی ایس اردو کے یو ٹیوب چینل کو سبسکرائب کیجئے

  2. 1 day ago

    فارگاٹن سولجر:ایک تصویر سے شروع ہونے والی جنوبی ایشیائی فوجیوں کی بھولی بسری پراسرار داستانیں

    Remeberence day کے موقع پر ایس بی ایس کی پوڈکاسٹ سیریز دی فارگاٹن سولجر (The Forgotten Soldier ) میں صحافی اورکامیڈین سمیع شاہ اپنے خاندان کی ایک پرانی تصویرمیں موجود ایک پراسرار فوجی کی کہانی کی کھوج لگاتے لگاتے پہلی جنگِ عظیم کے ریکارڈز تک جا پہنچتے ہیں جہاں ایک ملین سے زائد جنوبی ایشیائی فوجیوں کی وہ داستانیں سامنے آتی ہیں جو تاریخ کے صفحات میں کہیں گم ہو چکی تھیں۔ تحقیق کے دوران خاندانی راز، ایک ممکنہ قتل کی پرُ تجسس کہانی اور جنگِ عظیم کی فراموش شدہ تاریخ سامنے آتی ہے۔سنئے سمیع شاہ سے اس پوڈ کاسٹ سیریز کا پس منظر اور تجربات۔ #sbsaudiopodcastہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے:  Spotify Podcast , Apple Podcastsایس بی ایس اردو کے یو ٹیوب چینل کو سبسکرائب کیجئے

  3. 2 days ago

    A click that led to WWF’s photography competition - فوٹو گرافی کا شوق جو بین الاقوامی مقابلے تک لے گیا

    Many people take photographs of natural landscapes, beautiful objects, and animals as a hobby. For Melbourne resident Ghadia Shahid, this hobby led her all the way to a WWF nature photography competition. Find out how she participated in the contest and what the experience was like for her, in Ghadia’s own words—in this podcast. - مشغلے کے طور پر بہت سے لوگ قدرتی مناظر ، خوبصورت اشیاء اور جانوروں کی تصاویر کھینچتے ہیں ۔ لیکن میلبرن کی رہائشی غادیہ کا یہ مشغلہ انہیں WWF فار نیچر فوٹوگرافی کے مقابلے تک لے گیا ۔ انہوں نے اس مقابلے میں کیسے حصہ لیا اور یہ تجربہ ان کے لئے کیسا رہا جانئے غادیہ کی زبانی اس پوڈ کاسٹ میں #sbsaudiopodcast___________________________________________________________Explore more ways to listen to the Urdu program here: Listen to SBS Urdu. Install our mobile app “SBS Audio” on Apple (iPhone) or Android devices: SBS Audio App. Download on the Apple App Store; download on Google Play. Follow us on social media: SBS Urdu on Facebook and SBS Urdu on Instagram. - #sbsaudiopodcast__________________________________ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے:  Spotify Podcast , Apple Podcastsایس بی ایس اردو کے یو ٹیوب چینل کو سبسکرائب کیجئے

  4. 3 days ago

    Travelling overseas? Don’t overlook immigration changes, bill payments, and home security! - بیرونِ ملک چھٹیوں کا پلان؟ امیگریشن تبدیلیوں، بلوں کی ادائگی اورگھر کی حفاظت کو نظراند

    Before travelling overseas, make sure you're aware of recent changes to immigration rules and visa requirements to avoid potential issues during your trip or when returning home. In the first episode of this two-part podcast series, hear from travellers who share their experiences of taking holidays abroad. - بیرونِ ملک سفر سے قبل امیگریشن قوانین اور ویزا شرائط میں حالیہ تبدیلیوں کو مدِنظر رکھیں تاکہ دورانِ سفر یا واپسی پر کسی ممکنہ مشکل سے بچا جا سکے۔ شرکاء کی مزید گفتگودواقساط پہ مشتمل اس پوڈ کاسٹ کی پہلی قسط میں سماعت کیجیے. #sbsaudiopodcastExplore more ways to listen to the Urdu program here: Listen to SBS Urdu. Install our mobile app “SBS Audio” on Apple (iPhone) or Android devices: SBS Audio App. Download on the Apple App Store; download on Google Play. Follow us on social media: SBS Urdu on Facebook and SBS Urdu on Instagram. Subscribe SBS Urdu YouTube channel. - #sbsaudiopodcast ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے:  Spotify Podcast , Apple Podcasts ایس بی ایس اردو کے یو ٹیوب چینل کو سبسکرائب کیجئے

  5. 3 days ago

    “Australia Embraces Cultural and Religious Freedom: Dr. Shahbaz Chaudhry, Labor Candidate” - آسٹریلیا اجازت دیتا ہرایک اپنی ثقافت اور مذہب کے مطابق زندگی گزارے: ڈاکٹر شہاز چوہدر

    As the November 28 Victorian state election approaches, candidates are intensifying their campaigns. Dr. Shahbaz Chaudhry, Labor Party candidate for Rowville, emphasizes the importance of integrating immigrant communities from diverse cultural and religious backgrounds into Australian society. - آسٹریلین ریاست وکٹوریہ میں انتخابات 28 نومبر کو ہو رہے ہیں اس حوالے سے امیدواروں نے اپنی انتخابی مہم تیز کر دیں ہیں لیبر کے لئے وکٹورین علاقے روویل سے انتخابات میں حصہ لینے والے ڈاکٹر شہباز چوہدری کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا آنے والی متنوع پس منظر کی امیگرینٹ کمیونیٹز کو سسٹم کا حصہ بننا چاہئے۔ #sbsaudiopodcast_____________________________Explore more ways to listen to the Urdu program here: Listen to SBS Urdu. Install our mobile app “SBS Audio” on Apple (iPhone) or Android devices: SBS Audio App. Download on the Apple App Store; download on Google Play. Follow us on social media: SBS Urdu on Facebook and SBS Urdu on Instagram. - #sbsaudiopodcast__________________________________ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے:  Spotify Podcast , Apple Podcastsایس بی ایس اردو کے یو ٹیوب چینل کو سبسکرائب کیجئے

Ratings & Reviews

5
out of 5
9 Ratings

About

Independent news and stories from SBS Audio, connecting you to life in Australia and Urdu-speaking Australians. - آزادانہ خبریں اور کہانیاں جو آپ کو آسٹریلین طرزِ زندگی اور آسٹریلین اردو کمیونیوٹی سے جوڑتی ہیں ۔

More From SBS Audio

You Might Also Like