معاشی امور

معاشی و مالیاتی خبریں اور کہانیاں

Episodes

  1. 2 days ago

    Tax Season 2026: What is important to know before making tax claims this year? - ٹیکس سیزن 2026: اس سال ٹیکس کلیمز کرنے سے پہلے کیا جاننا اہم ہے؟

    Before the 2026 tax season begins, taxpayers need to review their receipts, records and the eligibility of their claims. Incorrect or unsupported claims can lead to audits and penalties. Syed Fahad Ali, partner and senior accountant at a Sydney-based tax and accounting firm, says that understanding the rules and preparing in advance can help taxpayers lodge better tax returns. Learn more in this podcast. - ٹیکس سیزن 2026 شروع ہونے سے پہلے ضروری ہے کہ ٹیکس دہندگان اپنی رسیدیں، ریکارڈز اور کلیمز کی اہلیت کا جائزہ لیں۔ غلط یا غیر مستند دعوے آڈٹ اور جرمانوں کا سبب بن سکتے ہیں۔دی ٹیکس فیکٹر کے پارٹنر اور سینئر اکاؤنٹنٹ، سید فہد علی کا کہنا ہے کہ قواعد سے آگاہی اور پیشگی تیاری بہتر ٹیکس ریٹرن میں مدد دیتی ہے۔مزید جانئے اس پوڈ کاسٹ میں۔ جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ ہمیں فیس بُک اور انسٹا گرام پر فالو کیجئے۔

    13 min
  2. 5 Jun

    Tax Season 2026: Important guidelines from the Australian Tax Office to avoid incorrect claims - ٹیکس سیزن 2026: غلط کلیمز سے بچنے کیے لئے آسٹریلین ٹیکس آفس کی اہم ہدایات

    At the start of the new financial year, Australian citizens are preparing to file their tax returns, while the Australian Tax Office (ATO) is tightening its scrutiny on irrelevant and incorrect claims. In this podcast, ATO Assistant Commissioner Anita Challen explains what taxpayers need to know regarding work-related expenses, working-from-home deductions, rental property claims, and tax deadlines. - نئے معاشی سال کے آغاز پر آسٹریلین شہری اپنے ٹیکس ریٹرنز فائل کرنے کی تیاری کر رہے ہیں، آسٹریلین ٹیکس آفس (ATO) غیر متعلقہ اور غلط کلیمز پر اپنی نگرانی سخت کر رہا ہے۔ اس پوڈکاسٹ میں اسسٹنٹ کمشنر اینیٹا چیلن بتاتی ہیں کہ ورک ریلیٹڈ اخراجات، ورک فرام ہوم ڈِڈکشنز، رینٹل پراپرٹی کلیمز اور ٹیکس ڈیڈلائنز کے حوالے سے کون سی باتیں جاننا ضروری ہیں۔ جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ ہمیں فیس بُک اور انسٹا گرام پر فالو کیجئے۔

    15 min

About

معاشی و مالیاتی خبریں اور کہانیاں

More From SBS Audio