Healthy Australia - صحت مند آسٹریلیا

In this series, health experts and medical practitioners discuss public health issues. Learn about a wide range of health and wellness topics. Audio is in Urdu. - صحت مند آسٹریلیا: اس سیریز میں آپ سُن سکیں گے صحت عامہ کے مسائل پر ڈاکٹرز اور دیگر طبی ماہرین کی گفتگو۔ یہ پوڈ کاسٹ سیریز آپ کو صحت و تندرستی سے متعلق مختلف موضوعات پر آگاہی فراہم کرے گی۔

  1. 1 day ago

    What is the significance of the NIPT test during pregnancy? - دوران حمل NIPT ٹیسٹ کیوں ضروری ہے؟

    The NIPT test performed during pregnancy is not government-subsidized, however, it aids in the early detection of certain abnormalities, including Down syndrome and various complications. Dr. Mahnoor states that it is highly advisable to undergo this test if possible. - دوران حمل NIPT ٹیسٹ ، ایک ایسی جانچ ہے جسے حکومتی سبسڈی حاصل نہیں ہے، تاہم یہ ٹیسٹ کئی پیچیدگیوں اور داون سنڈروم سمیت کچھ ایب نارمیلیٹز کی ابتدائی تشخیص میں معاون ہے ڈاکٹر ماہ نور کہتی ہیں کہ اگر ممکن ہو تو یہ ٹیسٹ کروانا بہت بہتر ہے۔ #sbsaudiopodcast______________Explore more ways to listen to the Urdu program here: Listen to SBS Urdu. Install our mobile app “SBS Audio” on Apple (iPhone) or Android devices: SBS Audio App. Download on Apple App Store, Download on Google Play. Follow us on social media: SBS Urdu on Facebook and on SBS Urdu on Instagram. - #sbsaudiopodcast______________ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے:  Spotify Podcast , Apple Podcasts

  2. 7 Sept

    Healthy movement: How exercise can support pregnancy - دوران حمل ورزش جسمانی اور ذہنی صحت پر مثبت اثرات مرتب کر سکتی ہے

    Maintaining an active routine is crucial for staying fit and enhancing mental and physical well-being during pregnancy, with a doctor's approval and advice, light exercise can support a healthy pregnancy and childbirth. Listen to Dr. Mahnoor Bukhari discuss the importance and benefits of exercise during pregnancy in this SBS Urdu podcast. - دوران حمل چاق و چوبند رہنے اور ذہنی و جسمانی صحت میں بہتری کے لئے ایکٹیو روٹین خاص اہمیت کا حامل ہے جبکہ ڈاکٹر کی اجازت اور مشورے کے مطابق ہلکی پھلکی ورزش صحت مند حمل اور زچگی میں معاون ہو سکتا ہے ، دوران حمل ورزش کی اہمیت اور فوائد پر ڈاکٹر ماہ نور بخاری کی ایس بی ایس سے گفتگو سنئے اس پوڈکاسٹ میں _________Explore more ways to listen to the Urdu program here: Listen to SBS Urdu. Install our mobile app “SBS Audio” on Apple (iPhone) or Android devices: SBS Audio App. Download on Apple App Store, Download on Google Play. Follow us on social media: SBS Urdu on Facebook and on SBS Urdu on Instagram. - ______________ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے:  Spotify Podcast , Apple Podcasts

  3. 1 Sept

    Why do migrant women who care for their families often forget to focus on their own health? - ورزش یا واک جیسی سرگرمیاں تارکینِ وطن خواتین کی ترجیح کیوں نہیں ہوتی؟

    Many migrant women put their own health behind family responsibilities and social expectations. Psychologist Shagufta Alam says that a simple 15 to 20-minute daily walk can improve physical health, mental wellbeing, and overall quality of life. She emphasises that self-care is not selfish, but essential for a healthy life. - ماہرین کہتے ہیں کہ اکثر تارکین وطن خواتین خاندانی ذمہ داریوں، سماجی تصورات اور اپنی ضروریات کو پسِ پشت ڈالنے کی عادت کی وجہ سے جسمانی سرگرمیوں سے دور رہتی ہیں ماہرِ نفسیات شگفتہ عالم کے مطابق جنوبی ایشیائی اور تارکین وطن خواتین اکثر اپنی صحت کو ترجیح نہیں دیتیں جبکہ روزانہ 15 سے 20 منٹ کی چہل قدمی جسمانی صحت، ذہنی سکون اور بہتر معیارِ زندگی کے لیے نہایت مؤثر ثابت ہو سکتی ہے۔وہ بتاتی ہیں کہ اپنا خیال رکھنا خودغرضی نہیں، صحت مند زندگی کی ضرورت ہے Explore more ways to listen to the Urdu program here: Listen to SBS Urdu. Install our mobile app “SBS Audio” on Apple (iPhone) or Android devices: SBS Audio App. Download on Apple App Store, Download on Google Play. Follow us on social media: SBS Urdu on Facebook and on SBS Urdu on Instagram. - جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ ہمیں فیس بُک اور انسٹا گرام پر فالو کیجئے۔

  4. 19 Aug

    How will the NDIS changes impact you? - این ڈی آئی ایس میں ہونے والی تبدیلیاں آپ پر کیسے اثر انداز ہوں گی؟

    Hundreds of thousands of people will lose support from the NDIS after changes aimed at limiting growth in the scheme passed the Senate with Coalition support overnight. The changes were opposed by the Greens, some cross-bench MPs, and disability advocates who say the process was rushed, and will cause harm. A key assessment tool underwriting the changes is still being developed, as states and territories prepare to take on greater responsibility for providing support. - معذور افراد کی بہبود کی قومی اسکیم نیشنل ڈس ایبلٹی انشورنس اسکیم (NDIS) میں بڑے پیمانے پر اصلاحات حزبِ اختلاف کی حمایت سے سینیٹ سے منظور ہو گئی ہیں، جس کے بعد انہیں لیبر کے زیرِ کنٹرول ایوانِ زیریں میں رسمی منظوری کے لیے واپس بھیجا جائے گا۔ گریٹن انسٹی ٹیوٹ کے تجزیے کے مطابق، ان تبدیلیوں کے تحت سیکڑوں ہزاروں افراد کو نیشنل ڈس ایبلٹی انشورنس اسکیم سے کور نہیں رہیں گے اور آئندہ بھی فائدہ نہیں اٹھا سکیں گے۔مگر حکومت کا کہنا ہے کہ اخراجات میں اضافے کو قابو میں لانا اسکیم کی مالی پائیداری اور سماجی قبولیت کے تحفظ کے لیے ضروری تھا۔ ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے:  Spotify Podcast , Apple Podcasts

  5. 18 Aug

    Why is talking about mental health considered a sign of “weakness”? - ذہنی صحت پر بات کرنا "کمزوری" کیوں سمجھا جاتا ہے؟ جنوبی ایشیائی کمیونٹیز میں ورزش اور ذہنی صحت کا تع

    Physical exercise is generally associated with physical fitness, but scientific research shows that it also has a significant impact on mental health. This is particularly important in South Asian communities, where mental health is often overlooked or associated with shame and stigma. Understanding the link between exercise and mental wellbeing can therefore be especially valuable. SBS Urdu spoke to psychologist Dr Syed Musa Kazim about this issue. - جسمانی ورزش کو عام طور پر صرف جسمانی تندرستی سے جوڑا جاتا ہے، لیکن سائنسی تحقیق کے مطابق اس کا ذہنی صحت پر بھی گہرا اثر ہوتا ہے۔ خاص طور پر جنوبی ایشیائی کمیونٹیز میں، جہاں ذہنی صحت کے موضوع کو اکثر نظر انداز کیا جاتا ہے یا اسے شرم اور stigma سے جوڑ دیا جاتا ہے، ورزش اور ذہنی تندرستی کے درمیان تعلق کو سمجھنا خاص اہمیت رکھتا ہے۔ اس سلسلے میں ایس بی ایس اردو نے ماہر نفسیات ڈاکٹر سید موسیٰ کاظم سے بات کی۔ Explore more ways to listen to the Urdu program here: Listen to SBS Urdu. Install our mobile app “SBS Audio” on Apple (iPhone) or Android devices: SBS Audio App. Download on Apple App Store, Download on Google Play. Follow us on social media: SBS Urdu on Facebook and on SBS Urdu on Instagram. - ______________ ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے:  Spotify Podcast , Apple Podcasts

  6. 24 Jul

    Motherhood can be lonely: Why migrant mothers need support beyond the family - آسٹریلیا میں ماں بننے کے بعد تنہائی: ایک ایسا مسئلہ جس پر کم بات ہوتی ہے

    Motherhood can be a deeply meaningful experience, but for many women it can also bring unexpected feelings of loneliness and isolation. In this SBS Urdu podcast, Dr Nisha Khot and loneliness researcher Michelle Lim explore why loneliness affects mothers, how migration and changing support networks can add to the challenge, and why connection is essential for maternal wellbeing. - آسٹریلیا میں ہر سال ہزاروں خواتین ماں بننے کے ایک نئے سفر کا آغاز کرتی ہیں۔ یہ زندگی کا ایک خوش کن مرحلہ ضرور ہے، لیکن بہت سی ماؤں کے لیے یہ خاموش تنہائی کا آغاز بھی ثابت ہوتا ہے، خاص طور پر ان خواتین کے لیے جو تارکینِ وطن یا مختلف ثقافتی اور لسانی پس منظر سے تعلق رکھتی ہیں اور جن کے قریبی عزیز آسٹریلیا میں موجود نہیں ہوتے۔ ______________ ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے:  Spotify Podcast , Apple Podcasts - ______________ ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے:  Spotify Podcast , Apple Podcasts

About

In this series, health experts and medical practitioners discuss public health issues. Learn about a wide range of health and wellness topics. Audio is in Urdu. - صحت مند آسٹریلیا: اس سیریز میں آپ سُن سکیں گے صحت عامہ کے مسائل پر ڈاکٹرز اور دیگر طبی ماہرین کی گفتگو۔ یہ پوڈ کاسٹ سیریز آپ کو صحت و تندرستی سے متعلق مختلف موضوعات پر آگاہی فراہم کرے گی۔

More From SBS Audio