SBS Examines اردو

ایس بی ایس ایگزامنز پوڈکاسٹ آسٹریلیا میں غلط معلومات اور گمراہ کُن بیانئے کے کثیرالثقافتی اور کثیراللسانی کمیونٹیز کی سماجی ہم آہنگی پر پڑنے والے منفی اثرات سے آگاہی کے لیے وقف ہے۔ ہر قسط اہم موضوعات پر واضح معلومات فراہم کرتی ہے تاکہ سامعین کو بااختیار بنانے کے ساتھ ایک باخبر اور مربوط معاشرے کو فروغ دیا جا سکے۔ تازہ ترین معلومات کے لیے سبسکرائب کریں اور گفتگو کا حصہ بنیے۔

  1. 2 days ago

    Pacific sunrise over Latin America - لاطینی امریکہ اور پیسیفک ممالک کے درمیان تعلقات میں نمایاں اضافے کے پیچھے کیا عوامل کارفرما ہیں؟

    Illicit drug trafficking, diplomatic coalitions, and free trade ideology are drawing Pacific and Latin American countries closer together. - غیر قانونی منشیات کی اسمگلنگ، سفارتی اتحاد، اور آزاد تجارت کا نظریہ بحرالکاہل اور لاطینی امریکہ کے ممالک کو ایک دوسرے کے مزید قریب لا رہے ہیں۔ بحرالکاہل میں مقامی اور بین الاقوامی قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے ضبط کی جانے والی غیر قانونی منشیات کی مقدار غیر معمولی سطح تک پہنچ چکی ہے۔ یہ ایک ایسے جاری عمل کا نتیجہ ہے جس کے تحت کئی بحرالکاہل ممالک وقت کے ساتھ ساتھ منشیات کی ترسیل کے راستوں سے تبدیل ہو کر تقسیم کے مراکز اور پھر منافع بخش مقامی منڈیوں میں بدل گئے ہیں۔ جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریںہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio” کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔

    7 min

About

ایس بی ایس ایگزامنز پوڈکاسٹ آسٹریلیا میں غلط معلومات اور گمراہ کُن بیانئے کے کثیرالثقافتی اور کثیراللسانی کمیونٹیز کی سماجی ہم آہنگی پر پڑنے والے منفی اثرات سے آگاہی کے لیے وقف ہے۔ ہر قسط اہم موضوعات پر واضح معلومات فراہم کرتی ہے تاکہ سامعین کو بااختیار بنانے کے ساتھ ایک باخبر اور مربوط معاشرے کو فروغ دیا جا سکے۔ تازہ ترین معلومات کے لیے سبسکرائب کریں اور گفتگو کا حصہ بنیے۔

More From SBS Audio