فن وثقافت

فن وثقافت، شوبز ،آرٹس اور انٹرٹینمنٹ کی دنیا

  1. 1 Jun

    Meera’s toughest role yet: “I lived the character of Zara in Psycho” - سائیکو کی زارا کا کردارمیرے کیرئیر کے مشکل ترین کرداروں میں سے ہے: ادکارہ میرا

    “ I was told that only I could play this role,” says Meera while speaking about her character in the film Psycho. Meera is a well-known name in Pakistan’s film industry. Her new Eid release Psycho has now hit cinemas, where she plays the lead role. - ’’مجھے کہا گیا کہ یہ کردار صرف میرا کرسکتی ہے‘’ یہ کہنا ہے پاکستانی اداکارہ میرا کا اپنی فلم سائیکو کے کردار کے بارے میں۔ادکارہ میرا پاکستان فلم انڈسٹری کی پہچان ہیں۔ نوے کی دہائی میں فلم انڈسٹری میں قدم رکھنے والی میرا کی شہرت اور مقبولیت آج بھی برقرار ہے۔ ابقر عید پر ان کی نئی فلم سائیکو ریلیز ہوئی ہے جس میں وہ مرکزی کردار ادا کررہی ہیں۔ ایس بی ایس اردو سے بات کرتے ہوئے میرا کا کہنا تھا کہ اس فلم کے لیے انہوں نے بہت محنت کی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ شان کے ساتھ ان کی بہت پرانی دوستی ہے اور ان کی آن اسکرین کیمسٹری بہت زبردست ہے۔ میرا کی ایس بی ایس سے گفتگو سنئے اس پوڈ کاسٹ میں۔ جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ ہمیں فیس بُک اور انسٹا گرام پر فالو کیجئے۔

    7 min
  2. 1 Jun

    Fٖrom modeling to “rahguzar”: How rising star Batool Abdi entered showbiz with big dreams - بڑے خواب دیکھنے والی پاکستانی ڈراموں کی ابھرتی اداکارہ بتول عابدی شو بز میں کیسے آئیں

    Batool Abdi is a newcomer to the entertainment industry, but the story behind her entry into showbiz is equally interesting. She began her career in modelling and is now working with major production houses as an actress. Currently, she is playing an important role in Green TV’s drama serial “Rahguzar.” - بتول عابدی شو بز میں نووارد ہیں مگر ان کی شو بز میں آمد کے پس منظر میں بھی ایک دلچسپ واقعہ ہے۔ انہوں نے ماڈلنگ سے کیریئر کا آغاز کیا اور اب بڑے پروڈکشن ہائوسز کے ساتھ اداکاری کررہی ہیں۔ آج کل گرین ٹی وی کے ڈرامہ سیریل راہگزر میں اہم کردار ادا کررہی ہیں جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ ہمیں فیس بُک اور انسٹا گرام پر فالو کیجئے۔

    8 min
  3. 29 May

    Renowned comedy artist Kashif Khan brings laughter to the Australian stage! - مزاح کی دنیا کے معروف فنکار کاشف خان آسٹریلین اسٹیج پر قہقہوں کے ساتھ!

    Renowned Pakistani comedian Kashif Khan is captivating audiences in Australia with his signature comedic style. Known for his unique humour, witty dialogue, and outstanding stage performances, he has established a strong presence in the entertainment industry. Listen to the fascinating story of his artistic journey in this podcast. - معروف پاکستانی کامیڈین کاشف خان آسٹریلیا میں اپنی کامیڈی کا جادو جگا رہے ہیں۔ کاشف خان نے اپنی منفرد کامیڈی، برجستہ جملوں اور شاندار اسٹیج پرفارمنس کے ذریعے شوبز انڈسٹری میں ایک خاص مقام بنایا۔ وہ متعدد سپر ہٹ کامیڈی شوز، اسٹیج ڈراموں اور ٹی وی پروگرامز میں مداحوں کو محظوظ کرتے رہے ہیں۔ان کے فنی سفر کی دلچسپ کہانی سنئے اس پوڈ کاسٹ میں۔ جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ ہمیں فیس بُک اور انسٹا گرام پر فالو کیجئے۔

    12 min
  4. 29 May

    Singer Saleem Javed casts his musical spell in Australia! - کئی دہائیوں سے مداحوں کے دلوں پر راج کرنے والے گلوکار سلیم جاوید کا آسٹریلیا میں گلوکاری کا جادو!

    Renowned singer Saleem Javed is one of Pakistan’s most popular music artists, known for his distinctive voice and energetic blend of folk and pop music. Beloved by audiences in Pakistan and across the global South Asian community, he has also won the hearts of Australian fans with his captivating performances. Listen to Saleem Javed’s conversation in this podcast. - معروف گلوکار سلیم جاوید پاکستان کی موسیقی کی دنیا کا ایک نمایاں نام ہیں، جنہوں نے اپنی منفرد آواز، دلکش انداز اور پُرجوش فوک اور پاپ کی رنگ برنگ گائیکی کے ذریعے بے شمار مداحوں کے دل جیتے۔ ان کے گائے ہوئے گیت نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر میں مقیم جنوبی ایشیائی کمیونٹی میں بے حد مقبول ہیں۔ سلیم جاوید کی پرفارمنس میں روایتی ، جدید موسیقی اور اسٹیج پر بھرپور توانائی کا حسین امتزاج دیکھنے کو ملتا ہے.وہ آسٹریلیا میں بھی اپنی شاندار گائیکی کے باعثوہ آسٹریلین شائقین کے دلوں پر بھی راج کر رہے ہیں۔ سلیم جاوید کی ایس بی ایس سے گفتگو سنئے اس پوڈ کاسٹ میں۔ جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ ہمیں فیس بُک اور انسٹا گرام پر فالو کیجئے۔

    15 min
  5. 25 May

    How South Asian theatre is finding a home in Australia: Sonil Shanker speaks out - آسٹریلین ناظرین جنوب ایشیائی کہانیاں سننا چاہتے ہیں: پاکستانی تھیٹر ہدایت کار سنیل شنکر

    Pakistani-Australian actor and director Sonil Shanker is promoting South Asian theatre in Australia through his upcoming July production, a project that brings a fresh and contemporary concept to the stage. Joining him is Indian-origin producer Anshu Adrekar. In this exclusive SBS Urdu podcast, Sonil and Anshu share their journey of bringing the production to life, the struggles of independent theatre-making, and the challenges facing South Asian storytelling in Australia. - سنیل شنکر ایک پاکستانی نژاد آسٹریلین ہیں جو یہاں جنوب ایشیائی تھیٹر کے فروغ کے لئے کوشاں ہیں خود اداکری کے ساتھ ڈائریکشن بھی کرنے والے سنیل اس سال جولائی میں اپنا ایک نیا پروجیکٹ پیش کر رہے ہیں جس کا تصور قدرے مختلف ہے جبکہ ان ڈرامے کی پیش کار انشو ادھیکار بھارتی نژاد ہیں ان کی اپنے پروجیٹ جین زی کو تھیٹر تک لانے کی جدوجہد اور جنوب ایشائی تھیٹر کا درپیش چیلنجز اور راہ ہمورکرنے والے عوامل پر سنیل اور انشو ایس بی ایس اردو سے خصوصی گفتگو سنئے اس پوڈکاسٹ میں جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے “SBS Audio” کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ ہمیں فیس بُک اور انسٹا گرام پر فالو کیجئے۔

    16 min

About

فن وثقافت، شوبز ،آرٹس اور انٹرٹینمنٹ کی دنیا

More From SBS Audio