SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

Independent news and stories from SBS Audio, connecting you to life in Australia and Urdu-speaking Australians. - آزادانہ خبریں اور کہانیاں جو آپ کو آسٹریلین طرزِ زندگی اور آسٹریلین اردو کمیونیوٹی سے جوڑتی ہیں ۔

  1. 2 days ago

    Housing crisis and immigration: Is cutting migration the solution? - گھروں کا بحران اور امیگریشن کا تعلق: کیا مائیگریشن میں کمی ہاؤسنگ کرائسس کا حل ہے؟

    While debate over immigration continues across Australia, the housing crisis remains a serious problem in its own right. Yesterday, Federal Home Affairs Minister Tony Burke addressed the National Press Club, saying immigration is not the cause of the housing crisis, but rather needs to be part of the solution. In this context, we spoke with Dr Fahim Ullah, Associate Professor at Victoria University, to understand whether cutting immigration can genuinely help ease the housing crisis. - جہاں ایک طرف آسٹریلیا میں امیگریشن کے حوالے سے بحث جاری ہے، وہیں ہاؤسنگ بحران بھی اپنی جگہ ایک سنگین مسئلہ بنا ہوا ہے۔ گزشتہ روز وفاقی وزیر داخلہ ٹونی برک نے نیشنل پریس کلب سے خطاب کرتے ہوئے کہا تھا کہ امیگریشن ہاؤسنگ بحران کی وجہ نہیں، بلکہ اسے اس بحران کے حل کا حصہ ہونا چاہیے۔ اسی تناظر میں وکٹوریہ یونیورسٹی کے ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر فہیم اللہ سے اس پوڈکاسٹ میں بات کی تاکہ یہ سمجھا جا سکے کہ آیا امیگریشن میں کمی واقعی ہاؤسنگ بحران پر قابو پانے میں مددگار ثابت ہو سکتی ہے یا نہیں۔ #sbsaudiopodcast__________Explore more ways to listen to the Urdu program here: Listen to SBS Urdu. Install our mobile app “SBS Audio” on Apple (iPhone) or Android devices: SBS Audio App. Download on Apple App Store, Download on Google Play. Follow us on social media: SBS Urdu on Facebook and on SBS Urdu on Instagram. - #sbsaudiopodcast______________ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے:  Spotify Podcast , Apple Podcasts

  2. 3 days ago

    لیاری کی گلیوں کی کہانی دنیا کو سنانے والا ریپر، ’کاکے تھاؤزنڈ‘

    لیاری کی گلیوں میں پلنے والی ایک آواز، جو کبھی گھر والوں سے چھپ کر ریپ کرتی تھی، آج انہی گلیوں کی کہانی دنیا کو سنانے کا خواب دیکھ رہی ہے۔ صرف آٹھ سال کی عمر میں ریپ کا شوق پالنے والے وقاص نے وقت کے ساتھ اپنی اسی آواز کو ’’کاکے تھاؤزنڈ‘‘ کے نام سے ایک منفرد شناخت دے دی۔ لیاری کی اسٹریٹ لائف، یہاں کے لوگوں اور گلی محلوں کے رنگ کو اپنے ریپ میں سمیٹنے والے کاکے تھاؤزنڈ چاہتے ہیں کہ ان کی موسیقی کے ذریعے دنیا، لیاری کو ایک مختلف انداز سے دیکھے۔ پٹاری میوزک پر گانے ’’کاکے‘‘ سے ملنے والی پذیرائی نے اس سفر کو نئی پہچان دی۔ #sbsaudiopodcast______________ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے:  Spotify Podcast , Apple Podcasts

  3. 3 days ago

    First Fleet descendant and Mayor of Willoughby supports multicultural Australia - فرسٹ فلیٹ کی نسل سے تعلق رکھنے والی ولوبی کی مئیر کثیرالثقافتی آسٹریلیا کی حامی کیوں؟

    Tanya Taylor, Mayor of Willoughby, recently discovered she is a sixth-generation descendant of a First Fleet family. Speaking to SBS Urdu, she said multiculturalism is central to Australia's identity, strength and future. - سڈنی کی ولوبی کونسل کی مئیر تانیا ٹیلر آسٹریلیا آنے والے ابتدائی "فرسٹ فلیٹ" آبادکاروں کی چھٹی نسل سے تعلق رکھتی ہیں،ان کا کہنا ہے کہ کثیرالثقافتی معاشرہ آسٹریلیا کی شناخت، طاقت اور مستقبل کا اہم حصہ ہے۔ Explore more ways to listen to the Urdu program here: Listen to SBS Urdu. Install our mobile app “SBS Audio” on Apple (iPhone) or Android devices: SBS Audio App. Download on the Apple App Store; download on Google Play. Follow us on social media: SBS Urdu on Facebook and SBS Urdu on Instagram. - جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ ہمیں فیس بُک اور انسٹا گرام پر فالو کیجئے۔

Ratings & Reviews

4.1
out of 5
15 Ratings

About

Independent news and stories from SBS Audio, connecting you to life in Australia and Urdu-speaking Australians. - آزادانہ خبریں اور کہانیاں جو آپ کو آسٹریلین طرزِ زندگی اور آسٹریلین اردو کمیونیوٹی سے جوڑتی ہیں ۔

More From SBS Audio

You Might Also Like