دروس حُجّةُ اللہ البالِغة

Rahimia Institute of Quranic Sciences

حُجّةُ اللہ البالِغة کے ہفتہ وار دروس مُدرِّس: حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری

  1. حُجّةُ اللّٰه البالِغة :01 / حُجّةُ اللّٰه البالِغة کا دیباچہ... / مفتی عبدالخالق آزاد رائے  پوری

    EPISODE 1

    حُجّةُ اللّٰه البالِغة :01 / حُجّةُ اللّٰه البالِغة کا دیباچہ... / مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

    احادیثِ نبویہ ﷺ کی روشنی میں دینِ اسلام کے مربوط فلسفہ ’’علمِ اَسرار الدین‘‘ پر مبنی مجددِ ملت امام شاہ ولی اللہ دہلویؒکی مایۂ ناز تصنیفحُجّةُ اللّٰه البالِغة کے ہفتہ وار دروسدرس : 1️⃣ حُجّةُ اللّٰه البالِغة کا دیباچہ(علمِ حدیث کی تعریف، اہمیت اور درجات ،علم اسرار الدین کی اہمیت، تعریف، فوائد اور اس علم کے حصول کے لیے معاون علوم و فنون پر سیرِ حاصل گفتگو) مُدرِّس:حضرت مولانا شاہ مفتیعبد الخالق آزاد رائے پوری بتاریخ: 4؍  ربیع الاول 1439ھ / 22؍ نومبر 2017ءبمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور ۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇 0:00  حُجّةُ اللّٰه البالِغة کا افتتاحی خطبہ 5:11 علمِ حدیث کی تعریف اور اس کی اہمیت 10:54   علمِ حدیث کے چار درجات اور ان میں علمِ اَسرار الدین کی اہمیت 24:54   علمِ اَسرارِ الدین امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ نے متعارف کرایا 27:03  علمِ اَسرارِ الدین؛(الف) احکامات کی حکمتیں اور ان کے دلائل کا علم 36:20  علمِ اَسرارِ الدین؛(ب) انسانی اعمال کی پیدائش، اثرات و نتائج اور ان کے نکات کا علم 46:50  حُجّةُ اللّٰه البالِغة کا موضوع؛ علمِ اَسرارِ الدین 50:25   علم اسرار الدین کے تین فوائد  1:04:00 علم اسرار الدین اجماعِ اُمت سے ثابت شدہ علم (اگرچہ اس  میں تصانیف کم تعداد میں منظرِ عام پر آئیں)  1:08:20  علم اسرار الدین پر مکمل دسترس و مہارت کے لیے دس معاون علوم و فنون کی اہمیت پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستانhttps://www.rahimia.org/https://web.facebook.com/rahimiainstitute/

    1h 18m
  2. حُجّةُ اللّٰه البالِغة :02 / حُجّةُ اللّٰه البالِغة کا دیباچہ (بقیہ حصہ) و مقدمہ (حصہ اول) / مفتی عبدالخالق آزاد رائے  پوری

    EPISODE 2

    حُجّةُ اللّٰه البالِغة :02 / حُجّةُ اللّٰه البالِغة کا دیباچہ (بقیہ حصہ) و مقدمہ (حصہ اول) / مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

    احادیثِ نبویہ ﷺ کی روشنی میں دینِ اسلام کے مربوط فلسفہ ’’علمِ اَسرار الدین‘‘ پر مبنی مجددِ ملت امام شاہ ولی اللہ دہلویؒکی مایۂ ناز تصنیف*حُجّةُ اللّٰه البالِغة کے ہفتہ وار دروس* درس: 2️⃣ *حُجّۃُ اللّٰہ البالِغۃ* *کا دیباچہ (بقیہ حصہ) و مقدمہ (حصہ اول)* *مُدرِّس*: حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری *بتاریخ:* 18؍ ربیع الاول 1439ھ / 6؍ دسمبر 2017ء *بمقام:* ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور *۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ *👇 0:00  گزشتہ درس کا خلاصہ  6:36 امام شاہ ولی اللہ دہلوی پر انعاماتِ الہی کی بارش اور حُجّةُ اللّٰه البالِغة کی تصنیف 9:19  نبی اکرم  ﷺ کی روحِ مبارک اور امام شاہ ولی اللہ دہلوی کے قلب میں علمِ اَسرارِ الدین کی تدوین کا القاء و الہام  15:38 اس عظیم الشان کام کی انجام دہی کے لیے اللہ کی طرف سے  امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کو الہام  19:32  حضرات حسنین کریمین رضی اللہ عنہما کا عالم رؤیا میں رسول اللہ ﷺ کا قلم مبارک امام مؤلف ؒ کو عطاء کرنا۔ 21:10  علمِ اَسرارِ الدین کی تدوین کی راہ میں حائل رکاوٹیں اور مشکلات کا تذکرہ  27:35  مولانا محمد عاشق پهلتی کی طرف سے اپنے استاذ امام دہلوی کو حُجّةُ اللّٰه البالِغة کی تصنیف کے لیے کمربستہ ہونے کا بھرپور تقاضا 36:59  علم اسرار الدین کی تدوین کے لیے امام مؤلف کا شرح صدر و ایقان و یقین نیز اس علم کی مربوط صورت کا الہام 41:46 حُجّةُ اللّٰه البالِغة  کا منہج ، انداز و اسلوب اور متقدمین کے  اندازِ بیان کا موازنہ   48:44 .قرآنِ حکیم کی آیت: فللّٰه  الحُجّةُ البالِغة  سے امام دہلوی کی تصنیف کا استناد  51:30  حُجّةُ اللّٰه البالِغة  کے مقدمہ کا اجمالی خاکہ 52:57 حُجّةُ اللّٰه البالِغة  کے مقدمہ کی پہلی بحث: شریعت کے احکام و اعمال کی مصالح و حکمتیں اور سزا و جزاء کے باہم ربط کے منکرین اور قرآنِ حکیم کی روشنی میں اس فاسد فکر کی تردید 01:14:37  حضور ﷺ نے احکام و اعمال کی حکمتیں اور مصلحتیں بیان فرمائی ہیں 01:24:38 حضورﷺ نے ترغیب و ترهیب کے اسرار و رموز بیان کیے ہیں۔ 01:27:53  صحابہ کرام ؓ  ، تابعینؒ و مجتہدینؒ اور علمائے محققینؒ سے علم اسرار دین کا ثبوت 01:33:34 شاہ صاحب اپنی ہر کتاب میں مروج افکار و تصورات کا پہلے علمی دلائل سے تجزیہ کرتے ہیں اور پھر اپنا موقف بیان کرتے ہیں۔ پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستانhttps://www.rahimia.org/https://web.facebook.com/rahimiainstitute/

    1h 34m
  3. حُجّةُ اللّٰه البالِغة :03 /مقدمہ (حصہ دوم) / مفتی عبدالخالق آزاد رائے  پوری

    EPISODE 3

    حُجّةُ اللّٰه البالِغة :03 /مقدمہ (حصہ دوم) / مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

    احادیثِ نبویہ ﷺ کی روشنی میں دینِ اسلام کے مربوط فلسفہ ’’علمِ اَسرار الدین‘‘ پر مبنی مجددِ ملت امام شاہ ولی اللّٰہ دہلویؒ کی مایۂ ناز تصنیف*حُجّةُ اللّٰه البالِغة کے ہفتہ وار دروس* *درس: 3️⃣ *حُجّۃُ اللّٰہ البالِغۃ* *مقدمہ (حصہ دوم)* *مُدرِّس*: حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری *بتاریخ:* 25؍ ربیع الاول 1439ھ / 13؍ دسمبر 2017ء *بمقام:* ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور *۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔* 👇 0:00  آغاز 0:33 ❶ مقدمہ کی دوسری بحث: شریعت کے احکام و اعمال کے بارے میں شریعت کی مقتدر حیثیت اور نظام کے منکرین کے فرسودہ تصورات 17:04 ❷ شریعت میں حلال و حرام کا سبب‘ قضائے خداوندی ہے 29:31 ❸ احکامِ شرعیہ پر عمل درآمد میں عقلِ محض معیار نہیں ہے 36:51 ❹ شریعت کے احکامات ایک مربوط نظام کے تحت ہیں؛ احادیث کی روشنی میں توضیح و تشریح 47:27 ❺ عقل کے ساتھ ساتھ نظامِ فکر کی پابندی؛ دین کے احکامات کے متعلق امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی متوازن رائے 50:29 ❻ مقدمہ کی تیسری بحث: احکامِ شرعیہ، مصالح و علل کے ساتھ مربوط ہیں 58:23 ❼ علمِ اَسرار الدین کی تفصیلات بہت مشکل اور گہری ہیں؛ اس کی تدوین پر پہلا اعتراض اور اس کا حکیمانہ انداز میں تجزیہ 1:08:10  ❽ سلف صالحین کی طرف سے اس علم کی تدوین نہ کرنے کے اعتراض کا جائزہ 1:17:30 ❾ سلف صالحین کو علمِ اَسرار الدین کی تدوین کی ضرورت کیوں پیش نہیں آئی؟ 1:24:04 ❿ فروعی اختلافات اور دین کے احکامات میں شکوک و شبہات پیدا ہونے کے دور میں علمِ اَسرارِ الدین کی ناگزیریت 1:27:46 ⓫ علمِ اَسرارِ الدین کی تعلیم و آگہی سے متعلق امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی رہنمائی پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستانhttps://www.rahimia.org/https://web.facebook.com/rahimiainstitute/

    1h 32m
  4. حُجّةُ اللّٰه البالِغة :04 / مقدمہ (حصہ سوم) / مفتی عبدالخالق آزاد رائے  پوری

    EPISODE 4

    حُجّةُ اللّٰه البالِغة :04 / مقدمہ (حصہ سوم) / مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

    احادیثِ نبویہ ﷺ کی روشنی میں دینِ اسلام کے مربوط فلسفہ ’’علمِ اَسرار الدین‘‘ پر مبنی مجددِ ملت امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی مایۂ ناز تصنیفحُجّةُ اللّٰه البالِغة کے ہفتہ وار دروسدرس :4 حُجّۃُ اللّٰہ البالِغۃمقدمہ (حصہ سوم)علمِ اَسرارِ دین کی تدوین کے فوائد، امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کا منہجِ تدوین اور منفرد علمی نظریہ مُدرِّس:حضرت مولانا شاہ مفتیعبد الخالق آزاد رائے پوری بتاریخ: 2؍  ربیع الثانی 1439ھ / 20؍ دسمبر 2017ءبمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور *۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ *👇 0:30 ❶  علمِ اَسرارِ دین کا پہلا فائدہ؛ قانونِ شریعت کی مصالح اور حکمتوں کی اَساس پر دینِ اسلام کا بہ طور نظامِ فکر تعارُف  16:11 ❷ علمِ اَسرارِ دین کا دوسرا فائدہ؛ ایمان کے بعد اطمینانِ قلب کی کیفیت اور شرح صدر کا حصول  19:24 ❸ علمِ اَسرارِ دین کا تیسرا فائدہ؛ علمِ سلوک و احسان کے طالبین کے عقل و شعور پر مبنی اعمال و افعال دوسروں کی نسبت نفع کے اعتبار سے زیادہ ہوتے ہیں  23:17 ❹ علمِ اَسرارِ دین کا چوتھا فائدہ؛ فقہا کے ذیلی و ضمنی مسائل کے اختلافی پہلوؤں کا حل  26:32 ❺ علمِ اَسرارِ دین کا پانچواں فائدہ؛ دین کے بنیادی عقائد و اَفکار اور اَعمال میں شکوک و شبہات پیدا کرنے والے نام نہاد عقل پسندوں کی تاویلاتِ بعیدہ کی تردید کے علمی منہج سے آگہی  41:21 ❻ علمِ اَسرارِ دین کا چھٹا فائدہ؛ عقلی قیاسات پر اُستوار احادیثِ صحیحہ کے مخالف فکر و عمل کا رد  44:02 ❼حدیث المصرّاۃ و حدیثِ قُلّتَین کی تردید کرنے والے فقہا کی رائے کا تحلیل و تجزیہ 56:33 ❽ علمِ اَسرارِ دین کی تدوین میں امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کا منفرد منہج 1:02:50 ❾ تجلیٔ الٰہی اور عالمِ مثال سے متعلق شاہ صاحب کی جمہور متکلمین سے منفرد علمی رائے 1:10:06 ❿ اَعمال اور اَخلاق کا آپس میں ربط اور القدر الملزم (کائنات میں لازمی عالمگیر نظام) سے متعلق شاہ صاحبؒ کا منفرد علمی نظریہ 1:14:05 ⓫ امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی جمہور سے منفرد علمی رائے کی اَساس‘ قرآن و سنت اور محققین علمائے ربانیین کے اَقوال پر مبنی ہے پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستانhttps://www.rahimia.org/https://web.facebook.com/rahimiainstitute/

    1h 18m
  5. حُجّةُ اللّٰه البالِغة :05 / مقدمہ (حصہ چہارم) / مفتی عبدالخالق آزاد رائے  پوری

    EPISODE 5

    حُجّةُ اللّٰه البالِغة :05 / مقدمہ (حصہ چہارم) / مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

    احادیثِ نبویہ ﷺ کی روشنی میں دینِ اسلام کے مربوط فلسفہ ’’علمِ اَسرار الدین‘‘ پر مبنی مجددِ ملت امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی مایۂ ناز تصنیف*حُجّةُ اللّٰه البالِغة کے ہفتہ وار دروس* درس :5 *حُجّۃُ اللّٰہ البالِغۃ* *مقدمہ (حصہ چہارم)* اہلِ سنت کی تعیین، شریعتِ محمدیہؐ پر مبنی واضح اور مضبوط شاہراہِ عمل اور حجۃ اللہ البالغۃ کا منہج *مُدرِّس*: حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری *بتاریخ:* 22؍ ربیع الثانی 1439ھ / 10؍ جنوری 2018ء *بمقام:* ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور *۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔* 👇 0:46 ❶ بنیادی ضروریاتِ دین اور اہلِ سنت کی وضاحت 14:57 ❷ عقلِ خام کی بنیاد پر شریعت کے احکامات کے منکر یا تاویل کرنے والے 23:48 ❸ شریعت کا ہر حکم اور ہر مسئلہ دلائلِ عقلیہ و نقلیہ سے ثابت شدہ ہے 27:41 ❹ قرآن و سنت کے مجمل مسائل پر مختلف گروہ اور فرقے اور انتشار و افتراق 1:04:09 ❺ اہلِ سنت کی مخالفت، امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی نظر میں 1:13:24 ❻ الجادۃ الجلیۃ القویۃ المحمدیۃ (شریعتِ محمدؐیہ پر مبنی واضح اور مضبوط شاہراہ) کا تعارف 1:19:47 ❼ حُجّۃُ اللّٰہِ البالِغۃ کا منہجِ اوّل؛ ہر حدیث کا راز بیان کرنا ہے 1:32:13 ❽ حُجّۃُ اللّٰہِ البالِغۃ کا منہجِ دوم؛ قرآن و سنت، اجماعِ صحابہؓ و تابعینؒ، جمہور مجتہدینؒ کی اساس کا لحاظ 1:35:19 ❾ حُجّۃُ اللّٰہِ البالِغۃ کا منہجِ سوم؛ تخریجات پر قائم نظریات و افکار کی حیثیت کا تعین پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستانhttps://www.rahimia.org/https://web.facebook.com/rahimiainstitute/

    1h 39m
  6. حُجّةُ اللّٰه البالِغة :06 / مقدمہ؛ آخری حصہ اور کتاب کا بنیادی خاکہ/ مفتی عبدالخالق آزاد رائے  پوری

    EPISODE 6

    حُجّةُ اللّٰه البالِغة :06 / مقدمہ؛ آخری حصہ اور کتاب کا بنیادی خاکہ/ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

    احادیثِ نبویہ ﷺ کی روشنی میں دینِ اسلام کے مربوط فلسفہ ’’علمِ اَسرار الدین‘‘ پر مبنی مجددِ ملت امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی مایۂ ناز تصنیف*حُجّةُ اللّٰه البالِغة کے ہفتہ وار دروس* درس :6 *حُجّۃُ اللّٰہ البالِغۃ؛ مقدمہ (آخری حصہ)* *اور کتاب کا بنیادی خاکہ* *مُدرِّس*: حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری *بتاریخ:* 29؍ ربیع الثانی 1439ھ / 17؍ جنوری 2018ء *بمقام:* ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور *۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔*👇 0:19 ❶ مقدمہ کتاب کے گزشتہ دُروس پر گفتگو 7:04 ❷ کتاب کی پہلی قسم؛ مصالح و مفاسد کی روشنی میں دنیا بھر کے نظام ہائے حیات کے مسلمہ قواعدِ کلیہ کی تعیین 34:36 ❸ شرائع (قانونی نظام) میں البِرّ (نیکی) اور الإثم (برائی) کے تصورِ واقعی کا تعین اور اس کے عملی نظام ’’السّیاسۃ المِلّیۃ‘‘ کا قیام 43:20 ❹ نیکی و بدی کے تین معیارات کا تعین؛ مجازات کا نظامِ قانون، ارتفاقات کا نظام اور السعادۃ النوعیۃ کے معیارات 50:06 ❺ نوعِ انسانی کی تعیین؛ انسان اور کائنات کے تسلیم شدہ مجموعی قاعدوں پر مبنی ہیں 52:37 ❻ حُجّۃُ اللّٰہ البالغہ کی مباحث کے دلائل (علمِ اعلی) کا ذکر دوسری کتب میں ہے 1:03:20 ❼ کتاب میں قواعدِ کلیہ کی وضاحت 1:07:28 ❽ کتاب کی پہلی قسم کی سات مباحث کا اجمالی خلاصہ 1:11:58 ❾ کتاب کی دوسری قسم میں قواعدِ کلیہ کی روشنی میں احادیثِ نبویہؐ کے ابواب کے اَسرار اور حکمتوں کی تشریح پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستانhttps://www.rahimia.org/https://web.facebook.com/rahimiainstitute/

    1h 17m
  7. حُجّةُ اللّٰه البالِغة :07 / پہلا باب؛ ابداع، خلق اور تدبیر کا بیان/ مفتی عبدالخالق آزاد رائے  پوری

    EPISODE 7

    حُجّةُ اللّٰه البالِغة :07 / پہلا باب؛ ابداع، خلق اور تدبیر کا بیان/ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

    احادیثِ نبویہ ﷺ کی روشنی میں دینِ اسلام کے مربوط فلسفہ ’’علمِ اَسرار الدین‘‘ پر مبنی مجددِ ملت امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی مایۂ ناز تصنیف*حُجّةُ اللّٰه البالِغة کے ہفتہ وار دروس*   درس :7   *مبحثِ اوّل: اسبابِ تکلیفِ انسانی اور مجازاتِ عمل* *پہلا باب؛ ابداع، خلق اور تدبیر کا بیان*   *مُدرِّس*: حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری   *بتاریخ:* 6؍  جمادی الاولیٰ   1439ھ / 24؍ جنوری  2018ء *بمقام:* ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور   *۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ *👇     0:58 ❶   گزشتہ سبق کا خلاصہ اور پہلی قسم میں بیان کردہ بنیادی قواعد پر تمہیدی گفتگو 8:49 ❷ انسان کو قانون کو پابند بنانے کے اسباب اور قانون کے مطابق جزا و سزا کا تصور 11:38 ❸ قانونِ ابداع (بغیر کسی مادے کے مادہ پیدا کرنا)، قرآن و حدیث میں اس کا ذکر اور ’’تفہیماتِ الٰہیہ‘‘ میں مزید تشریح 28:49 ❹ قانونِ خلق (مادے سے مزید اشیا پیدا کرنا) اور انواع و اجناس کی صورت میں تخلیقات پر نقلی و عقلی دلائل 40:05 ❺ نوعِ انسانی کی امتیازی خصوصیات (گفتگو کی صلاحیت وغیرہ) 46:27 ❻ دیگر انواع و اجناس کی بنیادی خصوصیات 55:22 ❼ کسی بھی نوع و جنس کی متعین خاصیت اس سے جدا نہیں ہو سکتی 1:05:55 ❽ احادیثِ نبویہ کی روشنی میں مخلوقات کی خصوصیات کا تذکرہ 1:14:08 ❾ قانونِ تدبیر (مخلوقات کے لیے کائنات میں جاری دائرہ کاری نظام) اور مطلوبہ مقاصد و اثرات و نتائج 1:21:43 ❿کائنات میں عالمگیر نظام کے حوادث و اقعات اور دائرۂ تدبیر میں کوئی نئی تخلیق نہیں ہوتی 1:25:40 ⓫کائنات میں جاری عالمگیر نظام کی مثالیں؛ مخلوقات کے کھانے پینے کا بندوبست، حضرتِ ابراہیم علیہ السلام کے لیے آگ میں سلامتی اورحضرت ایوب علیہ السلام کی مرض سے شفا یابی 1:36:40 ⓬کائنات میں جاری عالمگیر نظام کی اہم ترین مثال: کرۂ ارض میں فساد کے خاتمے کے لیے حضور اکرم ﷺ کی بعثتِ عامہ 1:38:09 ⓭مخلوقات میں مختلف اطوار (حالتوں) کا پیدا ہونا، خیر (بھلائی) ہے، جب کہ ان کا شر (خرابی) نسبتی ہے 1:42:15 ⓮تدبیرِ الٰہی کے چار بنیادی عناصر؛ قبض، بسط، احالہ اور الہام 1:56:24 ⓯القَبْض (کسی قوت کو محدود کردینے) کی مثال؛ دجال مؤمن کو دوسری مرتبہ قتل نہیں کر سکے گا 2:01:35 ⓰البَسْط (کسی قوت کے وافر مقدار میں پھیلاؤ) کی مثالیں؛ حضرت ایوب علیہ السلام کے پاؤں کی ٹھوکر سے چشمہ جاری ہونا وغیرہ 2:11:12 ⓱الإحالۃ (ایک قوت کو دوسری قوت میں بدلنے) کی مثال؛ آگ کا ٹھنڈی ہوا میں تبدیل ہونا 2:15:19 ⓲الالہام کی مثالیں اور صورتیں 2:16:09 ⓳ہر نظام میں مذکورہ چار تدبیری عناصر و ذرائع استعمال ہوتے ہیں پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستانhttps://www.rahimia.org/https://web.facebook.com/rahimiainstitute/

    2h 24m
  8. حُجّةُ اللّٰه البالِغة :08 /عالمِ مثال اور عالمگیر تجلیات و تدلیات۔۔/ مفتی عبدالخالق آزاد رائے  پوری

    EPISODE 8

    حُجّةُ اللّٰه البالِغة :08 /عالمِ مثال اور عالمگیر تجلیات و تدلیات۔۔/ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

    احادیثِ نبویہ ﷺ کی روشنی میں دینِ اسلام کے مربوط فلسفہ ’’علمِ اَسرار الدین‘‘ پر مبنی مجددِ ملت امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی مایۂ ناز تصنیف*حُجّةُ اللّٰه البالِغة کے ہفتہ وار دروس*   *درس :8*   *مبحثِ اوّل: اسبابِ تکلیفِ انسانی اور مجازاتِ عمل* *باب: 2۔ عالمِ مثال اور عالمگیر تجلیات و تدلیات کے نظام کا تعارف*   *مُدرِّس*: حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری   *بتاریخ:* 13؍  جمادی الاولی  1439ھ / 31؍ جنوری  2018ء *بمقام:* ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور   *۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ *👇     1:13    سابقہ درس کا خلاصہ اور دائرۂ  تخلیق و تدبیر میں فرق اور ذاتِ الٰہی بہ بطور مدبرِ کائنات 9:47  نظامِ تجلیات و تدلیات؛ کائنات میں تدبیرِ الٰہی کے لیے کار فرما قوتیں اور تجلی و تدلی میں فرق 17:07  عالمِ مثال (عالمِ ملکوت کا عالمِ ناسوت سے رابطے کا غیر مادی عالم) کی حقیقت 20:31  کائنات کی معنویتیں، مادی جسم کا وجودِ مثالی 28:41  عالمِ مثال سے ایسی چیزوں کا کرۂ ارض پر نزول‘ جن کا دنیا میں کوئی جسم نہیں ہوتا ہے؛ جیسے ’’تجلیٔ طور‘‘ 43:07  عالمِ مثال پر اَحادیثِ مبارکہ کی رہنمائی 1:20:41  عالمِ مثال سے متعلق اَحادیث کے حوالے سے تین آرا اور امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کا مؤقف 1:33:17  شاہ صاحبؒ کا اپنے مؤقف کی تائید میں امام غزالیؒ کی عذابِ قبر سے متعلق گفتگو سے استدلال 1:55:43  عالمِ مثال کے  دو مرحلے؛ ملائِ اعلیٰ اور ملائِ سافل پر تمہیدی گفتگو پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستانhttps://www.rahimia.org/https://web.facebook.com/rahimiainstitute/

    2 hr

About

حُجّةُ اللہ البالِغة کے ہفتہ وار دروس مُدرِّس: حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری