خوش آمدید آسٹریلیا

اگر آپ آستریلیا میں نوارد ہیں تو یہ پوڈکاسٹ سیریز آپ کو آسٹریلین طرز زندگی سمجھنے اور یہاں سکونت اختیار کرنے میں مدد دے گی

  1. Sep 28

    Who really runs Australia, and where you fit in | How Australia Works - آسٹریلیا کا نظامِ حکومت حقیقت میں کون چلاتا ہے، اور اس میں آپ کا کیا کردار ہے؟ | آسٹریلیا کا نظام کیس

    Do you know who can help you with a business permit, a rental problem or family support? Through the stories of Fedele, Carol and Abeer, learn how Australia’s three levels of government work. Find out what local, state or territory, and federal governments are responsible for and where to turn for help. - کیا آپ جانتے ہیں کہ کاروباری اجازت نامے، کرائے کے مکان سے متعلق مسئلے یا خاندانی مدد کے لیے آپ کس سے رابطہ کر سکتے ہیں؟ فیدیلی، کیرول اور عبیر کی کہانیوں کے ذریعے جانیں کہ آسٹریلیا میں حکومت کی تین سطحیں کیسے کام کرتی ہیں۔ معلوم کریں کہ مقامی، ریاستی یا علاقائی اور وفاقی حکومتوں کی کیا ذمہ داریاں ہیں اور مدد کے لیے کہاں رجوع کرنا چاہیے۔ How Australia Works is an SBS podcast that uses real stories and clear explanations to help you understand how government work in Australia, how laws are made and changed, and how you can have a say. Listen to the series and find shorter versions in 60 languages on the How Australia Works main page. - How Australia Works یا آسٹریلیا کا نظام کیسے کام کرتا ہے؟ ایس بی ایس کا ایک پوڈکاسٹ ہے جو حقیقی زندگی کی کہانیوں اور سادہ وضاحتوں کے ذریعے یہ سمجھنے میں مدد دیتا ہے کہ آسٹریلیا میں حکومت کیسے کام کرتی ہے، قوانین کیسے بنائے اور تبدیل کیے جاتے ہیں، اور آپ اپنی رائے کیسے دے سکتے ہیں۔ اس سیریز کو سنیں اور How Australia Works کے مرکزی صفحے پر 60 زبانوں میں اس کے مختصر ورژنز بھی دیکھیں۔

  2. Sep 8

    Travelling safely in rural and remote Australia - آسٹریلیا میں لمبے روڈ ٹرپ کے لیے تیاری کیسے کریں؟

    Australia is a vast and diverse country to explore, but driving in rural and remote areas can involve conditions you may not encounter in cities. Knowing what to expect and how to prepare can help you travel more safely and confidently. - آسٹریلیا ایک وسیع اور متنوع ملک ہے جہاں گھومنے پھرنے اور نئے مقامات دریافت کرنے کے بے شمار مواقع ہیں۔ لیکن دیہی اور دور دراز علاقوں میں گاڑی چلاتے ہوئے آپ کو ایسی صورتحال کا سامنا ہو سکتا ہے جو شہروں میں عام نہیں۔ یہ جاننا کہ راستے میں آپ کو کن حالات کا سامنا ہو سکتا ہے اور سفر سے پہلے کس طرح تیاری کرنی چاہیے، آپ کے سفر کو زیادہ محفوظ اور پُراعتماد بنا سکتا ہے۔ ______________ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے:  Spotify Podcast , Apple Podcasts

About

اگر آپ آستریلیا میں نوارد ہیں تو یہ پوڈکاسٹ سیریز آپ کو آسٹریلین طرز زندگی سمجھنے اور یہاں سکونت اختیار کرنے میں مدد دے گی

More From SBS Audio