My First Job in Australia - میری پہلی نوکری
Australia’s vibrant migrant community thrives as the nation seeks skilled workers to meet labour demands. This SBS Urdu podcast series features conversations with expats who started in unrelated jobs but successfully built careers aligned with their skills and passion. - آسٹریلیا دنیا کے ان ممالک میں شامل ہے جس کی کثیر آبادی تارکین وطن افراد پر مشتمل ہے ۔ جہاں آسٹریلیا کو ایک طرف ہنر مند کارکنوں اور افرادی قوت کی ضرورت ہے وہیں یہ بات بھی قابل غور ہے کہ آسٹریلیا پہنچ کر اپنی قابلیت کے مطابق روزگار کا حصول قدم بہ قدم ہی ممکن ہے۔ اس پوڈکاسٹ سیریز میں ایس بی ایس اردو نے ایسے تارکین وطن افراد سے بات کی ہے جنہوں نے آسٹریلیا آ کر ابتدا میں ایسی نوکریاں بھی کیں جو ان کی قابلیت سے مطابقت نہیں رکھتیں تھیں۔
Episodes
- 4 Episodes
About

Information
- Channel
- CreatorSBS
- Years Active2K
- Episodes4
- RatingClean
- Copyright© Copyright 2025, Special Broadcasting Services
- Show Website