SBS Examines اردو

ایس بی ایس ایگزامنز پوڈکاسٹ آسٹریلیا میں غلط معلومات اور گمراہ کُن بیانئے کے کثیرالثقافتی اور کثیراللسانی کمیونٹیز کی سماجی ہم آہنگی پر پڑنے والے منفی اثرات سے آگاہی کے لیے وقف ہے۔ ہر قسط اہم موضوعات پر واضح معلومات فراہم کرتی ہے تاکہ سامعین کو بااختیار بنانے کے ساتھ ایک باخبر اور مربوط معاشرے کو فروغ دیا جا سکے۔ تازہ ترین معلومات کے لیے سبسکرائب کریں اور گفتگو کا حصہ بنیے۔

  1. Aug 27

    Rapa Nui repatriations: Right or wrong? - راپا نوئی سے نوادرات کی واپسی: درست یا غلط؟

    The Australian Museum has repatriated the ancestral remains of 17 Rapa Nui islanders to their eastern Pacific place of origin. This homecoming has renewed calls for the return of giant statues, or Moai, from the British Museum. But a UK based archaeologist has warned against overturning historic arrangements made between consenting parties. - آسٹریلین میوزیم نے راپا نوئی کے 17 باشندوں کی آباؤ اجداد کی باقیات ان کے مشرقی بحرالکاہل میں واقع آبائی وطن کو واپس کر دی ہیں۔ اس واپسی کے بعد برٹش میوزیم میں موجود دیوہیکل مجسموں، یعنی موآئی، کو بھی واپس کرنے کے مطالبات ایک بار پھر زور پکڑ گئے ہیں۔ تاہم برطانیہ میں مقیم ایک ماہرِ آثارِ قدیمہ نے خبردار کیا ہے کہ رضامند فریقین کے درمیان ماضی میں طے پانے والے تاریخی معاہدوں کو تبدیل کرنے سے گریز کیا جانا چاہیے۔ ______________ ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے:  Spotify Podcast , Apple Podcasts

About

ایس بی ایس ایگزامنز پوڈکاسٹ آسٹریلیا میں غلط معلومات اور گمراہ کُن بیانئے کے کثیرالثقافتی اور کثیراللسانی کمیونٹیز کی سماجی ہم آہنگی پر پڑنے والے منفی اثرات سے آگاہی کے لیے وقف ہے۔ ہر قسط اہم موضوعات پر واضح معلومات فراہم کرتی ہے تاکہ سامعین کو بااختیار بنانے کے ساتھ ایک باخبر اور مربوط معاشرے کو فروغ دیا جا سکے۔ تازہ ترین معلومات کے لیے سبسکرائب کریں اور گفتگو کا حصہ بنیے۔

More From SBS Audio