SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

Independent news and stories from SBS Audio, connecting you to life in Australia and Urdu-speaking Australians. - آزادانہ خبریں اور کہانیاں جو آپ کو آسٹریلین طرزِ زندگی اور آسٹریلین اردو کمیونیوٹی سے جوڑتی ہیں ۔

  1. 46m ago

    Prepare now: authorities flag significant spring bushfire risk - ابھی سے تیاری کریں: حکام کا موسمِ بہار میں بُش فائر کے شدید خطرے کا انتباہ

    Australians are being urged to prepare for a potentially challenging spring, with an elevated bushfire risk forecast across several parts of the country. Authorities say conditions vary significantly from region to region, with dry weather, warmer temperatures and increased fuel loads contributing to the risk. - آسٹریلین عوام سے کہا جا رہا ہے کہ وہ ممکنہ طور پر مشکل موسمِ بہار کے لیے تیار رہیں، کیونکہ ملک کے کئی حصوں میں بشُ فائر یا جنگلاتی آگ کے بڑھتے ہوئے خطرے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔حکام کا کہنا ہے کہ حالات ایک خطے سے دوسرے خطے تک نمایاں طور پر مختلف ہیں۔ خشک موسم، زیادہ درجۂ حرارت اور آتش گیر مواد کی بڑھتی ہوئی مقدار اس خطرے میں اضافہ کر رہی ہے۔ جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے

  2. 3d ago

    One nasheed, many cultures: A special Rabi al-Awwal collaboration featuring Australian musicians - ایک نشید، کئی ثقافتیں: آسٹریلین موسیقاروں کے ساتھ ربیع الاول کی خاص تیاری

    SBS Urdu spoke to Zeeshan Qureshi and the musicians involved in the project to learn more about the work behind the nasheed and the personal story connected to the project. - 12 ربیع الاول کی آمد سے قبل میلبورن ایک نئی نشید تیار کی ہے جس کی خاص بات یہ ہے کہ اس میں مختلف ثقافتی پس منظر رکھنے والے آسٹریلین موسیقاروں نے بھی حصہ لیا ہے۔ ساز اور آواز کے امتزاج سے تیار ہونے والی اس نشید کے پیچھے کارفرما محنت اور اس منصوبے سے جڑی ایک ذاتی کہانی جاننے کے لیے ایس بی ایس اردو نے نشید خواں ذیشان قریشی اور اس پراجیکٹ میں شامل موسیقاروں سے بات کی۔ Explore more ways to listen to the Urdu program here: Listen to SBS Urdu. Install our mobile app “SBS Audio” on Apple (iPhone) or Android devices: SBS Audio App. Download on Apple App Store, Download on Google Play. Follow us on social media: SBS Urdu on Facebook and on SBS Urdu on Instagram. - ______________ ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے:  Spotify Podcast , Apple Podcasts

Ratings & Reviews

3.9
out of 5
7 Ratings

About

Independent news and stories from SBS Audio, connecting you to life in Australia and Urdu-speaking Australians. - آزادانہ خبریں اور کہانیاں جو آپ کو آسٹریلین طرزِ زندگی اور آسٹریلین اردو کمیونیوٹی سے جوڑتی ہیں ۔

More From SBS Audio

You Might Also Like