CRI Urdu - آئیے چینی سیکھیں Asia Wave
-
- Education
-
آئیے چینی سیکھیں چائنا ریڈیو انٹرنیشنل اردو سروس کا چینی زبان سیکھنے کا پروگرام ہے۔ اس کی کل اڑسٹھ اقساط ہیں اور ہر ایک قسط یعنی پروگرام کا دورانیہ دس منٹ ہے۔ آئیے چینی سیکھیں پروگرام میں چائنا ریڈیو انٹرنیشنل کے چینی ماہر میزبان اردو میں پاکستانی دوستوں کو چینی زبان سیکھاتے ہیں۔ ہمارے پاکستانی دوست اس پروگرام سے چینی زبان سے متعلق معلومات اور چینی ثقافت اور رسم و رواج کے بارے میں معلومات حاصل کر سکتے ہیں۔ہمیں امید ہے کہ اس پروگرام سے آپ کو چینی زبان سیکھنے میں مدد ملے گی۔ چین پاک دوستی زندہ باد
-
آٹھواں سبق : کسی فرد کے بارے میں بات چیت
آٹھواں سبق : کسی فرد کے بارے میں بات چیت
-
بارہواں سبق : فاسٹ فوڈ کے ریسٹوران میں
بارہواں سبق : فاسٹ فوڈ کے ریسٹوران میں
-
-
-
دسواں سبق : پیشہ کے بارے میں بات چیت
دسواں سبق : پیشہ کے بارے میں بات چیت
-
دوسرا سبق : شکریہ ادا کرنا اور معافی مانگنا
دوسرا سبق : شکریہ ادا کرنا اور معافی مانگنا