خُدا کی راستبازی جو رومیوں کے خط میں ظاہر کی گئی ہے- ہمارا خُداوند جو

اِس کتاب کے الفاظ آپ کے دل کی پیاس بجھائیں گے۔ آج مسیحی لوگ زندگی گزارنا جاری رکھتے ہیں جب کہ اَصل گناہ کے سچے حل کو نہیں جانتے، جو وہ ہر روز سرزد کر رہے ہیں۔ کیا آپ جانتے ہیں کہ خُد اکی راستبازی کیا ہے؟ مصنف اُمید کرتاہے کہ آپ اپنے آپ سے یہ سوال پوچھیں گے اور خُد اکی راستبازی پر ایمان رکھیں گے، جو اِس کتاب میں ظاہر کی گئی ہے۔ تقدیر، توجیہہ اور رفتہ رفتہ پاکیزگی کی تعلیمات مسیحی الٰہی تعلیم میں خاص ہیں جو ایمانداروں کی رُوحوں میں پریشانی اور کھوکھلا پن لا چکی ہیں۔ لیکن، پیارے مسیحیو،اَب وقت ہے کہ آپ کو خُدا کو جاننا، اُس کی راستبازی کے بارے میں سیکھنا اور پُر یقین ایمان کو جاری رکھنا چاہیے۔ یہ کتابیں آپ کی روح کو عظیم سوجھ بوجھ مہیاکریں گی اور اِسے اطمینان کی جانب راغب کریں گی۔ مصنف چاہتاہے کہ آپ خُداکی راستبازی کی برکات کو جاننے کی صلاحیت حاصل کریں۔ https://www.bjnewlife.org/ https://youtube.com/@TheNewLifeMission https://www.facebook.com/shin.john.35

  1. ٢٥‏/٠١‏/٢٠٢٣

    باب ۷-3. کس وجہ سے ہم خُداوند کی تعریف کر سکتے ہیں

    خُدا ہمیں کتنی برکت دے چُکا ہے !اگر خُدا ہماری مانند ہوتا ، وہ ہم پر شاید دو یا تین مرتبہ رحم کرچُکا ہوتا ، بلکہ آخر صبر کا دامن چھوڑ چُکا ہوتا ۔ لیکن خُدا اِنسان نہیں ہے ،اور اُس کا صبر کوئی حد نہیں رکھتا ۔ وہ ہم پر اپنا لا اختتام فضل اُنڈیلنا جاری رکھتا ہے ، علاوہ ازیں آیا ہم اچھے کام کرتے ہیں یا نہیں ،آیاہم اُس کے کلام کی تابعداری کرتے ہیں یا نہیں۔ ایسے محبت کرنے والے خُدا سے ، ہم بچ نہیں سکتے بلکہ تعریف ، پرستش اور اُس کی خدمت کرتے ہیں ۔داؤد بادشا ہ نے اپنی تمام عمر بھر خُداوند کی تمجید کی ،ہروقت اُس کی حفاظت کرنے کے لیے اُس کا شکر یہ اداکرتے ہُوئے جب وہ اپنی زندگی میں مشکلوں کی وجہ سے مصیبت میں تھا ۔ اُس نے اقرار کیِا، ” کیونکہ تیری بدولت میَں فوج پر دھاواکرتا ہُوں اور اپنے خُداکی بدولت دیوار پھاندجاتا ہُوں۔“ (زبور ۱۸:۲۹)۔ https://www.bjnewlife.org/ https://youtube.com/@TheNewLifeMission https://www.facebook.com/shin.john.35

    ٣٢ من الدقائق
  2. ٢٥‏/٠١‏/٢٠٢٣

    باب ۸-1. باب ۸کاتعارف

    دوسرا موضوع یہ ہے: ”اِس لیے کہ جو کام شریعت جسم کے سبب سے کمزور ہوکرنہ کر سکی وہ خُدا نےکیِا۔“ (رومیوں ۸: ۳)۔اِس کا مطلب یہ ہے ،کیونکہ لوگ اپنے جسم میں خُدا کی دی ہُوئی شریعت کی پیروی نہیں کرسکتے تھے ،یسوع مسیح نے ،اپنے بپتسمہ اور صلیب پر اپنی موت کے ساتھ اپنے آپ پر اُن کے تمام گناہوں کو اُٹھانے کے وسیلہ سے ،اُنہیں اُن کے گناہوں اور عدالت سے بچایا ۔ یہ ہےکیونکہ یسوع اِس دُنیا میں آیا اور یوحنا سے اپنے بپتسمہ کے ساتھ ایک ہی بار بنی نوع اِنسان کے تمام گناہوں کو اُٹھا لیا جو دُنیا کے تمام گناہوں کو اپنی صلیب پر لے جاسکتا تھا ،اُس پرمصلوُب ہو سکتا تھا ،اور اُن سب کو بچانے کے لیے مُردوں میں سے جی اُٹھ سکتا تھا جو اِس سچائی پر ایمان رکھتے ہیں۔ ہمارے خداوند کے یہ تمام کام گناہگاروں کو اُن کے گناہوں سے بچانے کے لیے، ہمارے خُدا باپ کی مرضی کی فرمانبرداری میں خُدا کی راستبازی پوری کرنے کا مطلب رکھتے تھے ۔ https://www.bjnewlife.org/ https://youtube.com/@TheNewLifeMission https://www.facebook.com/shin.john.35

    ٧ من الدقائق
  3. ٢٥‏/٠١‏/٢٠٢٣

    باب ۸-2. خُدا کی راستبازی ،شریعت کے راست مطالبہ کی تکمیل ہے

    سب سے پہلے ، رومیوں۸:۱ ہمیں بتاتا ہے ، ” پس اَب جو مسیح یسوع میں ہیں اُن پر سزا کا حکم نہیں ۔“ وہ جو خُدا کی راستبازی پر ایمان رکھنے کے وسیلہ سے یسوع مسیح میں زندہ رہتے ہیں یقیناً کوئی گناہ نہیں رکھتے ۔ ایسا ایمان یسوع کے بپتسمہ اور اُس کے خون پر بنیادرکھتا ہے جو شریعت کے تمام راست مطالبہ کو پورا کر چُکا ہے۔ خُدا کی راستبازی پرایمان نئے سِرے سے پیدا شُدہ مقدسین کے لیے اہم ترین مرکزی ایمان ہے ۔کیسے محض کوئی اخلاقیات سے بے گناہ بن سکتا ہے ؟ مگر یسوع مسیح کے وسیلہ سے خُدا کی راستبازی پر اپنے غیر متزلزل ایمان کے ساتھ ، اُن کے سب گناہ غائب ہو چُکے ہیں،یہ ہےکیونکہ یسوع نے اپنے بپتسمہ کے وسیلہ سے دُنیا کے تمام گناہوں کو اپنے بدن پراُٹھالیا،یعنی اُن کی خاطر جو خُدا کی راستبازی پر ایمان رکھتے ہیں۔ https://www.bjnewlife.org/ https://youtube.com/@TheNewLifeMission https://www.facebook.com/shin.john.35

    ٣٤ من الدقائق

حول

اِس کتاب کے الفاظ آپ کے دل کی پیاس بجھائیں گے۔ آج مسیحی لوگ زندگی گزارنا جاری رکھتے ہیں جب کہ اَصل گناہ کے سچے حل کو نہیں جانتے، جو وہ ہر روز سرزد کر رہے ہیں۔ کیا آپ جانتے ہیں کہ خُد اکی راستبازی کیا ہے؟ مصنف اُمید کرتاہے کہ آپ اپنے آپ سے یہ سوال پوچھیں گے اور خُد اکی راستبازی پر ایمان رکھیں گے، جو اِس کتاب میں ظاہر کی گئی ہے۔ تقدیر، توجیہہ اور رفتہ رفتہ پاکیزگی کی تعلیمات مسیحی الٰہی تعلیم میں خاص ہیں جو ایمانداروں کی رُوحوں میں پریشانی اور کھوکھلا پن لا چکی ہیں۔ لیکن، پیارے مسیحیو،اَب وقت ہے کہ آپ کو خُدا کو جاننا، اُس کی راستبازی کے بارے میں سیکھنا اور پُر یقین ایمان کو جاری رکھنا چاہیے۔ یہ کتابیں آپ کی روح کو عظیم سوجھ بوجھ مہیاکریں گی اور اِسے اطمینان کی جانب راغب کریں گی۔ مصنف چاہتاہے کہ آپ خُداکی راستبازی کی برکات کو جاننے کی صلاحیت حاصل کریں۔ https://www.bjnewlife.org/ https://youtube.com/@TheNewLifeMission https://www.facebook.com/shin.john.35

المزيد من The New Life Mission-ur