=== زندگی کے الفاظ"، "خوشخبری"، "انجیل کے گانے" - پاکستان میں بولی جانے و

Pakistan Words of Life 1

==== "زندگی کے الفاظ"، "خوشخبری"، "انجیل کے گانے" - پاکستان میں بولی جانے والی اہم زبانیں - (نمبر 1 سے نمبر 8) ==== (اردو، انگریزی، پنجابی، سندھی، سرائیکی، بلوچی، ہندکو) ===(ਨੰਬਰ 1 ਤੋਂ ਨੰ.8)ਜੀਵਨ ਦੇ ਸ਼ਬਦ", "ਖੁਸ਼ਖਬਰੀ", "ਇੰਜੀਲ ਗੀਤ" - ਪਾਕਿਸਤਾਨ ਵਿੱਚ ਬੋਲੀਆਂ ਜਾਣ ਵਾਲੀਆਂ ਮੁੱਖ ਭਾਸ਼ਾਵਾਂ"=== (ਉਰਦੂ, ਅੰਗਰੇਜ਼ੀ, ਪੰਜਾਬੀ, ਸਿੰਧੀ, ਸਰਾਇਕੀ, ਬਲੋਚੀ, ਹਿੰਦਕੋ)  ===Words of Life", "Good News", "Gospel Songs" - Main Languages Spoken in Pakistan(No.1 to No.8)"===  (Urdu, English,  Punjabi, Sindhi, Saraiki, Balochi, Hindko) 

  1. 01/04/2023 · VIDEO

    اردو - میتھیو کی انجیل 27:32–28:20.mp4

    ਉਰਦੂ - ਮੱਤੀ ਦੀ ਇੰਜੀਲ 27:32–28:20.mp4 / Urdu - Gospel of Matthew 27:32–28:20.mp4 //     ١ - کُرِنتھِیوں 15 - مسِیح کی قِیامت1اب اَے بھائِیو! مَیں تُمہیں وُہی خُوشخبری جتائے دیتا ہُوں جو پہلے دے چُکا ہُوں جِسے تُم نے قبُول بھی کر لِیا تھا اور جِس پر قائِم بھی ہو۔  2اُسی کے وسِیلہ سے تُم کو نجات بھی مِلتی ہے بشرطیکہ وہ خُوشخبری جو مَیں نے تُمہیں دی تھی یاد رکھتے ہو ورنہ تُمہارا اِیمان لانا بے فائِدہ ہُؤا۔3چُنانچہ مَیں نے سب سے پہلے تُم کو وُہی بات پُہنچا دی جو مُجھے پُہنچی تھی کہ مسِیح کِتابِ مُقدّس کے مُطابِق ہمارے گُناہوں کے لِئے مُؤا۔  4اور دفن ہُؤا اور تِیسرے دِن کِتابِ مُقدّس کے مُطابِق جی اُٹھا۔  5اور کیفا کو اور اُس کے بعد اُن بارہ کو دِکھائی دِیا۔  6پِھر پانچ سَو سے زِیادہ بھائِیوں کو ایک ساتھ دِکھائی دِیا۔ جِن میں سے اکثر اب تک مَوجُود ہیں اور بعض سو گئے۔  7پِھر یعقُوبؔ کو دِکھائی دِیا۔ پِھر سب رسُولوں کو۔8اور سب سے پِیچھے مُجھ کو جو گویا ادھُورے دِنوں کی پَیدایش ہُوں دِکھائی دِیا۔  9کیونکہ مَیں رسُولوں میں سب سے چھوٹا ہُوں بلکہ رسُول کہلانے کے لائِق نہیں اِس لِئے کہ مَیں نے خُدا کی کلِیسیا کو ستایا تھا۔  10لیکن جو کُچھ ہُوں خُدا کے فضل سے ہُوں اور اُس کا فضل جو مُجھ پر ہُؤا وہ بے فائِدہ نہیں ہُؤا بلکہ مَیں نے اُن سب سے زِیادہ مِحنت کی اور یہ میری طرف سے نہیں ہُوئی بلکہ خُدا کے فضل سے جو مُجھ پر تھا۔  11پس خَواہ مَیں ہُوں خَواہ وہ ہوں ہم یِہی مُنادی کرتے ہیں اور اِسی پر تُم اِیمان بھی لائے۔

    10 min
  2. 01/04/2023 · VIDEO

    3gp."اردو انجیل گانا - "کلواری

    ਉਰਦੂ ਇੰਜੀਲ ਗੀਤ - "ਕਲਵਰੀ".3gp / Urdu Gospel Song -"Kalvari".3gp //   ١ - کُرِنتھِیوں 15 - مسِیح کی قِیامت1اب اَے بھائِیو! مَیں تُمہیں وُہی خُوشخبری جتائے دیتا ہُوں جو پہلے دے چُکا ہُوں جِسے تُم نے قبُول بھی کر لِیا تھا اور جِس پر قائِم بھی ہو۔  2اُسی کے وسِیلہ سے تُم کو نجات بھی مِلتی ہے بشرطیکہ وہ خُوشخبری جو مَیں نے تُمہیں دی تھی یاد رکھتے ہو ورنہ تُمہارا اِیمان لانا بے فائِدہ ہُؤا۔3چُنانچہ مَیں نے سب سے پہلے تُم کو وُہی بات پُہنچا دی جو مُجھے پُہنچی تھی کہ مسِیح کِتابِ مُقدّس کے مُطابِق ہمارے گُناہوں کے لِئے مُؤا۔  4اور دفن ہُؤا اور تِیسرے دِن کِتابِ مُقدّس کے مُطابِق جی اُٹھا۔  5اور کیفا کو اور اُس کے بعد اُن بارہ کو دِکھائی دِیا۔  6پِھر پانچ سَو سے زِیادہ بھائِیوں کو ایک ساتھ دِکھائی دِیا۔ جِن میں سے اکثر اب تک مَوجُود ہیں اور بعض سو گئے۔  7پِھر یعقُوبؔ کو دِکھائی دِیا۔ پِھر سب رسُولوں کو۔8اور سب سے پِیچھے مُجھ کو جو گویا ادھُورے دِنوں کی پَیدایش ہُوں دِکھائی دِیا۔  9کیونکہ مَیں رسُولوں میں سب سے چھوٹا ہُوں بلکہ رسُول کہلانے کے لائِق نہیں اِس لِئے کہ مَیں نے خُدا کی کلِیسیا کو ستایا تھا۔  10لیکن جو کُچھ ہُوں خُدا کے فضل سے ہُوں اور اُس کا فضل جو مُجھ پر ہُؤا وہ بے فائِدہ نہیں ہُؤا بلکہ مَیں نے اُن سب سے زِیادہ مِحنت کی اور یہ میری طرف سے نہیں ہُوئی بلکہ خُدا کے فضل سے جو مُجھ پر تھا۔  11پس خَواہ مَیں ہُوں خَواہ وہ ہوں ہم یِہی مُنادی کرتے ہیں اور اِسی پر تُم اِیمان بھی لائے۔

    3 min
  3. 01/04/2023

    "اردو - "خدا نے ہم سب کو بنایا.mp3

    ਉਰਦੂ - "ਰੱਬ ਨੇ ਸਾਨੂੰ ਸਾਰਿਆਂ ਨੂੰ ਬਣਾਇਆ".mp3 / Urdu - "God Made Us All".mp3 // یُوحنّا 1- زِندگی کا کلام1اِبتدا میں کلام تھا اور کلام خُدا کے ساتھ تھا اور کلام خُدا تھا۔  2یہی اِبتدا میں خُدا کے ساتھ تھا۔  3سب چِیزیں اُس کے وسِیلہ سے پَیدا ہُوئِیں اور جو کُچھ پَیدا ہُؤا ہے اُس میں سے کوئی چِیز بھی اُس کے بغَیر پَیدا نہیں ہُوئی۔  4اُس میں زِندگی تھی اور وہ زِندگی آدمِیوں کا نُور تھی۔  5اور نُور تارِیکی میں چمکتا ہے اور تارِیکی نے اُسے قبُول نہ کِیا۔6ایک آدمی یُوحنّا نام آ مَوجُود ہُؤا جو خُدا کی طرف سے بھیجا گیا تھا۔  7یہ گواہی کے لِئے آیا کہ نُور کی گواہی دے تاکہ سب اُس کے وسِیلہ سے اِیمان لائیں۔  8وہ خُود تو نُور نہ تھا مگر نُور کی گواہی دینے کو آیا تھا۔  9حقِیقی نُور جو ہر ایک آدمی کو رَوشن کرتا ہے دُنیا میں آنے کو تھا۔10وہ دُنیا میں تھا اور دُنیا اُس کے وسِیلہ سے پَیدا ہُوئی اور دُنیا نے اُسے نہ پہچانا۔  11وہ اپنے گھر آیا اور اُس کے اپنوں نے اُسے قبُول نہ کِیا۔  12لیکن جِتنوں نے اُسے قبُول کِیا اُس نے اُنہیں خُدا کے فرزند بننے کا حق بخشا یعنی اُنہیں جو اُس کے نام پر اِیمان لاتے ہیں۔  13وہ نہ خُون سے نہ جِسم کی خواہِش سے نہ اِنسان کے اِرادہ سے بلکہ خُدا سے پَیدا ہُوئے۔14اور کلام مُجسّم ہُؤا اور فضل اور سچّائی سے معمُور ہو کر ہمارے درمِیان رہا اور ہم نے اُس کا اَیسا جلال دیکھا جَیسا باپ کے اِکلَوتے کا جلال۔15یُوحنّا نے اُس کی بابت گواہی دی اور پُکار کر کہا ہے کہ یہ وُہی ہے جِس کا مَیں نے ذِکر کِیا کہ جو میرے بعد آتا ہے وہ مُجھ سے مُقدّم ٹھہرا کیونکہ وہ مُجھ سے پہلے تھا۔16کیونکہ اُس کی معمُوری میں سے ہم سب نے پایا یعنی فضل پر فضل۔  17اِس لِئے کہ شرِیعت تو مُوسیٰ کی معرفت دی گئی مگر فضل اور سچّائی یِسُوعؔ مسِیح کی معرفت پُہنچی۔  18خُدا کو کِسی نے کبھی نہیں دیکھا۔ اِکلَوتا بیٹا جو باپ کی گود میں ہے اُسی نے ظاہِر کِیا۔

    3 min

About

==== "زندگی کے الفاظ"، "خوشخبری"، "انجیل کے گانے" - پاکستان میں بولی جانے والی اہم زبانیں - (نمبر 1 سے نمبر 8) ==== (اردو، انگریزی، پنجابی، سندھی، سرائیکی، بلوچی، ہندکو) ===(ਨੰਬਰ 1 ਤੋਂ ਨੰ.8)ਜੀਵਨ ਦੇ ਸ਼ਬਦ", "ਖੁਸ਼ਖਬਰੀ", "ਇੰਜੀਲ ਗੀਤ" - ਪਾਕਿਸਤਾਨ ਵਿੱਚ ਬੋਲੀਆਂ ਜਾਣ ਵਾਲੀਆਂ ਮੁੱਖ ਭਾਸ਼ਾਵਾਂ"=== (ਉਰਦੂ, ਅੰਗਰੇਜ਼ੀ, ਪੰਜਾਬੀ, ਸਿੰਧੀ, ਸਰਾਇਕੀ, ਬਲੋਚੀ, ਹਿੰਦਕੋ)  ===Words of Life", "Good News", "Gospel Songs" - Main Languages Spoken in Pakistan(No.1 to No.8)"===  (Urdu, English,  Punjabi, Sindhi, Saraiki, Balochi, Hindko)