خوش آمدید آسٹریلیا

اگر آپ آستریلیا میں نوارد ہیں تو یہ پوڈکاسٹ سیریز آپ کو آسٹریلین طرز زندگی سمجھنے اور یہاں سکونت اختیار کرنے میں مدد دے گی

  1. Jul 7

    2026 Census: What you need to know to ensure you’re counted - 2026 کی مردم شماری میں آپ کی شمولیت یقینی بنانے کے لیے ضروری باتیں

    The 2026 Census is on Tuesday 11 August and every person in Australia on this night must be counted. Census data is used to understand where we live, the languages we use at home (including Auslan), the support we need and how Australia is changing as a nation. Being counted helps ensure your community, culture and beliefs are represented. Here’s what you need to know about completing the Census for your household. - 2026 کی مردم شماری منگل، 11 اگست کو ہو رہی ہے اور اس رات آسٹریلیا میں موجود ہر فرد کو شمار کیا جانا ضروری ہے۔ مردم شماری کا ڈیٹا یہ سمجھنے کے لیے استعمال ہوتا ہے کہ ہم کہاں رہتے ہیں، گھر میں کون سی زبانیں بولی جاتی ہیں ، ہمیں کس قسم کی مدد درکار ہے اور ایک قوم کے طور پر آسٹریلیا کس طرح تبدیل ہو رہا ہے۔ گنتی میں شامل ہونا اس بات کو یقینی بناتا ہے کہ آپ کی کمیونٹی، ثقافت اور عقائد کی نمائندگی ہو۔ یہاں وہ باتیں ہیں جو آپ کو اپنے گھرانے کی مردم شماری مکمل کرنے کے بارے میں جاننے کی ضرورت ہے۔ _______________ جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے

  2. Jun 23

    The Torres Strait Islander Flag: Land, Sea and People - ٹوریس اسٹریٹ آئی لینڈر پرچم: زمین، سمندر اور لوگ

    In Australia, you might see three flags flying together: the Australian National Flag, the Aboriginal Flag and the Torres Strait Islander Flag. Aboriginal peoples and Torres Strait Islander peoples are the two distinct Indigenous peoples of Australia, each with their own histories, cultures, languages and flag. For many Torres Strait Islander people, the flag is a powerful symbol of identity and belonging, whether they live on the islands, the mainland or overseas. - آسٹریلیا میں آپ تین جھنڈے ایک ساتھ لہرا رہے دیکھ سکتے ہیں: آسٹریلین نیشنل فلیگ، ابوریجنل فلیگ اور ٹوریس اسٹریٹ آئلینڈر فلیگ۔ ابورجینل لوگ اور ٹوریس اسٹریٹ آئی لینڈر آسٹریلیا کے دو مختلف مقامی لوگ ہیں، جن کی اپنی تاریخ، ثقافت، زبانیں اور جھنڈا ہے۔ بہت سے ٹوریس اسٹریٹ آئی لینڈر لوگوں کے لیے یہ جھنڈا شناخت اور وابستگی کی طاقتور علامت ہے، چاہے وہ جزیروں پر رہیں، مین لینڈ پر ہوں یا بیرون ملک۔ ___________________________جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریںہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio” کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔

About

اگر آپ آستریلیا میں نوارد ہیں تو یہ پوڈکاسٹ سیریز آپ کو آسٹریلین طرز زندگی سمجھنے اور یہاں سکونت اختیار کرنے میں مدد دے گی

More From SBS Audio