پاکستان رپورٹ

پاکستان کے سیاسی منظر نامے پر مبنی خبروں کا احاطہ

  1. Jul 15

    پاکستان رپورٹ: پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی باغیوں کے حملے کی مذمت

    جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کے فوجی جوانوں کی قربانیوں کو ملازمت اور تنخواہ سے منسوب کرنے پر نیا تنازعہ کھڑا ہوگیا ہے۔ پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں حالات ایک بار پھر کشیدہ ہوگئے ہیں۔ کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی نے آج سے مظفرآباد کی طرف لانگ مارچ کا اعلان کررکھا ہے۔ کیا تحریک انصاف قائمہ کمیٹیوں کے بائیکاٹ کا فیصلہ واپس لینا چاہتی ہے؟ پاکستان کے قانون نافذ کرنیوالے اداروں نے کراچی میں رینجرز ہیڈکوارٹرز پر حملے کا مرکزی ماسٹر مائنڈ گرفتار کرلیا ہے۔ سیکورٹی اداروں کے مطابق اس نیٹ ورک کے تانے بانے افعانستان سے ملتے ہیں۔ ______________ ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے:  Spotify Podcast , Apple Podcasts

  2. Jul 13

    'Imran Khan's popularity is at its peak, but PTI is plagued by internal divisions': Siddique Jan - 'عمران خان کی مقبولیت عروج پر، مگر پی ٹی آئی اندرونی تقسیم کا شکار': صدیق جان

    According to Siddique Jan, Imran Khan's imprisonment and his political standing are two separate issues. He said Imran Khan is the most popular political leader in Pakistan since Muhammad Ali Jinnah, with a strong voter base across all four provinces, as well as in Azad Kashmir and Gilgit-Baltistan. However, Jan argued that Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) is facing deep internal divisions, while any prospect of reconciliation between Imran Khan and the country's military establishment appears unlikely for the time being. - صدیق جان کے مطابق عمران خان کی قید اور ان کی سیاست دو الگ معاملات ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ عمران خان قائد اعظم کے بعد پاکستان کے مقبول ترین لیڈر ہیں اور چاروں صوبوں سمیت پاکستان کے زیر انتظام کشمیر و گلگت بلتستان میں بھی ان کا ووٹ بینک موجود ہے۔ تاہم صدیق جان کے بقول پی ٹی آئی کو شدید اندرونی تقسیم کا سامنا ہے، جبکہ عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان مفاہمت کا امکان بھی فی الوقت معدوم نظر آتا ہے۔ Explore more ways to listen to the Urdu program here: Listen to SBS Urdu. Install our mobile app “SBS Audio” on Apple (iPhone) or Android devices: SBS Audio App. Download on Apple App Store, Download on Google Play. Follow us on social media: SBS Urdu on Facebook and on SBS Urdu on Instagram. - _______________ جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے

  3. Jul 1

    "We are experts at turning opportunity into crisis" Abdullah Gul - "ہم موقع کو بحران میں بدلنے کے ماہر ہیں" عبداللہ گل

    Pakistan's role as a mediator during the recent Gulf tensions earned international recognition. However, analyst Abdullah Gul argues that this diplomatic success has not translated into meaningful economic relief for ordinary Pakistanis. He criticised what he described as the government's "irresponsible" approach, saying it missed a golden opportunity to secure agreements with Iran for cheaper gas, electricity and oil. He also noted that Pakistan failed to press long-standing demands, such as seeking debt relief from the United States. According to Gul, the current wave of international goodwill is only temporary, and Pakistan should focus on securing concrete, long-term national interests. - خلیج کی حالیہ کشیدگی میں پاکستان کے ثالثی کردار نے عالمی سطح پر پذیرائی حاصل کی لیکن تجزیہ کار عبداللہ گل کے مطابق یہ سفارتی کامیابی عوام کے لیے حقیقی معاشی ریلیف میں تبدیل نہیں ہو سکی۔ انہوں نے حکومت کی "غیر ذمہ دارانہ" پالیسی پر افسوس ظاہر کیا کہ ایران سے سستی گیس، بجلی اور تیل کے معاہدے کرنے کا سنہری موقع ضائع کر دیا گیا، اور امریکہ سے قرضوں کی معافی جیسے دیرینہ مطالبات پر بھی خاموشی اختیار کی گئی۔ ان کے بقول موجودہ عالمی ہمدردی وقتی ہے اور پاکستان کو ٹھوس، دیرپا مفادات کے حصول پر توجہ دینی چاہیے۔ _________ Explore more ways to listen to the Urdu program here: Listen to SBS Urdu. Install our mobile app “SBS Audio” on Apple (iPhone) or Android devices: SBS Audio App. Download on Apple App Store, Download on Google Play. Follow us on social media: SBS Urdu on Facebook and on SBS Urdu on Instagram. - _______________ جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے

  4. Jun 26

    What will Pakistan, the key mediator in the US–Iran talks, gain beyond 'thanks and appreciation”? - امریکہ ۔ ایران مذاکرات کے اہم ثالث پاکستان کو ’’شکریہ اور تعریف‘‘ کے علاوہ کیا م

    Pakistan has played an important role as a mediator or facilitator in backchannel and diplomatic communication between the United States and Iran, and this role has been widely praised internationally by both sides. In this context, the question arises: beyond a simple “thank you” or formal appreciation, can Pakistan expect potential political and diplomatic gains in return? Pakistani anchor and journalist, Makhdoom Shahab-ud-Din, discusses this in the podcast. - پاکستان نےامریکہ اور ایران کے درمیان بیک چینل یا سفارتی رابطے میں ثالث یا سہولت کار کا اہم کردار ادا کیا ہے اور اس کی عالمی سطح پر اور دونوں فریقین کے جانب سے بھی بڑی تعریف کی گئی ہے۔ ، توکیا اس کے بدلے میں صرف “شکریہ” یا رسمی تعریف سے بڑھ کر ممکنہ سیاسی اور سفارتی فوائد مل سکتے ہیں؟ — معروف پاکستانی اینکر و صحافی مخدوم شہاب الدین اس بارے میں کیا کہتے ہیں جانتے ہیں اس پوڈ کاسٹ میں۔ Explore more ways to listen to the Urdu program here: Listen to SBS Urdu. Install our mobile app “SBS Audio” on Apple (iPhone) or Android devices: SBS Audio App. Download on Apple App Store, Download on Google Play. Follow us on social media: SBS Urdu on Facebook and on SBS Urdu on Instagram. - جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ ہمیں فیس بُک اور انسٹا گرام پر فالو کیجئے۔

  5. Jun 17

    امریکا ایران جنگ بندی معاہدے پر دستخط پاکستان کی میزبانی میں جنیوا میں ہونگے

    امریکا ایران جنگ بندی معاہدے پر دستخط پاکستان کی میزبانی میں جنیوا میں ہونگے۔ بجٹ پر حکومتی اتحادی جماعت پاکستان پیپلز پارٹی کے تحفظات دور نہ ہوئے۔ گلگت بلتستان میں پاکستان پیپلزپارٹی نے حکومت بنانے کا اعلان کردیا لیکن چار نومنتخب اراکین اسمبلی نے استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی۔ پنجاب میں وزیر خزانہ کی بجت تقریر کے دوران پاکستان تحریک انصاف کے اراکین نے شدید احتجاج کیا ہے۔ پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں حالات کشیدہ ہیں اور ریاست میں بارہویں روز بھی انٹرنیٹ سروس بند ہے۔ سابق وزیراعظم عمران خان کو ایک بار پھر جیل سے پمز ہسپتال منتقل کیا گیا۔ جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio” کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔

About

پاکستان کے سیاسی منظر نامے پر مبنی خبروں کا احاطہ

More From SBS Audio