SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

Independent news and stories from SBS Audio, connecting you to life in Australia and Urdu-speaking Australians. - آزادانہ خبریں اور کہانیاں جو آپ کو آسٹریلین طرزِ زندگی اور آسٹریلین اردو کمیونیوٹی سے جوڑتی ہیں ۔

  1. 1d ago

    What is the significance of the NIPT test during pregnancy? - دوران حمل NIPT ٹیسٹ کیوں ضروری ہے؟

    The NIPT test performed during pregnancy is not government-subsidized, however, it aids in the early detection of certain abnormalities, including Down syndrome and various complications. Dr. Mahnoor states that it is highly advisable to undergo this test if possible. - دوران حمل NIPT ٹیسٹ ، ایک ایسی جانچ ہے جسے حکومتی سبسڈی حاصل نہیں ہے، تاہم یہ ٹیسٹ کئی پیچیدگیوں اور داون سنڈروم سمیت کچھ ایب نارمیلیٹز کی ابتدائی تشخیص میں معاون ہے ڈاکٹر ماہ نور کہتی ہیں کہ اگر ممکن ہو تو یہ ٹیسٹ کروانا بہت بہتر ہے۔ #sbsaudiopodcast______________Explore more ways to listen to the Urdu program here: Listen to SBS Urdu. Install our mobile app “SBS Audio” on Apple (iPhone) or Android devices: SBS Audio App. Download on Apple App Store, Download on Google Play. Follow us on social media: SBS Urdu on Facebook and on SBS Urdu on Instagram. - #sbsaudiopodcast______________ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے:  Spotify Podcast , Apple Podcasts

  2. 1d ago

    From migrant roots to Mayor of Cumberland: Ola Hamed’s story - لبنانی مہاجرین کی بیٹی اولا حامد کی کمبرلینڈ کی مئیربننے کی کہانی

    Ola Hamed’s parents fled Lebanon’s civil war in the 1970s. Today, Ola leads Cumberland City Council (NSW), home to nearly 250,000 people from more than 150 countries and 25 faiths, and says multiculturalism has built Australia and remains its greatest strength. - اولا حماد کے والدین 1970 کی دہائی میں لبنان کی خانہ جنگی سے بچنے کے لیے آسٹریلیا آئے تھے۔آج اولا آسٹریلیا کی متنوع ترین کونسلوں میں شمار ہونے والی کمبرلینڈ سٹی کونسل کی مئیر ہیں۔ کمبرلینڈ میں 150 سے زائد ممالک، 25 مذاہب اور تقریباً ڈھائی لاکھ افراد کی نمائندگی موجود ہے۔ کمبرلینڈ سٹی کونسل کی مئیر اولا حماد کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا کی تعمیر کثیرالثقافتی معاشرے نے کی ہے اور یہی اس کی سب سے بڑی طاقت ہے. Explore more ways to listen to the Urdu program here: Listen to SBS Urdu. Install our mobile app “SBS Audio” on Apple (iPhone) or Android devices: SBS Audio App. Download on the Apple App Store; download on Google Play. Follow us on social media: SBS Urdu on Facebook and SBS Urdu on Instagram. - جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ ہمیں فیس بُک اور انسٹا گرام پر فالو کیجئے۔

  3. 1d ago

    آج کا پاکستانی ڈرامہ عورت کے مضبوط کرداروں کو اجاگر کررہا ہے: معروف اداکارہ کنزہ ہاشمی

    کنزہ ہاشمی پاکستانی ڈرامہ اور فلم کی نامور اداکارہ ہیں۔ کئی یادگار کردار اداکیے۔حال ہی میں اختتام پذیر پونے والے پاکستان میں طلبہ سیاست کی مشکلات اور پیچیدگیوں پر مبنی ڈرامہ سیریل لیڈر میں، ان کے ایک ظلم اور جبر کے نظام کے خلاف کھڑی ہونے والی رباب کے کردار کو بے حد پزیرائی ملی۔ اب اُن کی فلم آرٹسٹ ریلیز ہورہی ہے جو خواتین کی مختاری کے موضوع پر بننے والی اینتھولوجی فلم شی روز کا حصہ ہے۔ اس خصوصی گفتگو میں کنزہ ہاشمی نے اپنی فلم اورآنے والے پروجیکٹس کے بارے میں بات کی۔ #sbsaudiopodcast______________ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے:  Spotify Podcast , Apple Podcasts

Ratings & Reviews

3.9
out of 5
7 Ratings

About

Independent news and stories from SBS Audio, connecting you to life in Australia and Urdu-speaking Australians. - آزادانہ خبریں اور کہانیاں جو آپ کو آسٹریلین طرزِ زندگی اور آسٹریلین اردو کمیونیوٹی سے جوڑتی ہیں ۔

More From SBS Audio

You Might Also Like