Khan Minutes | خان منٹ

Wajid Khan

iAmWajidKhan.com blog.iamwajidkhan.com

  1. 05/09/2024

    انویسٹمنٹ کیسے شروع کی جائے؟⌚️

    اگر آپ سرمایہ کاری شروع کرنا چاہتے ہیں تو اس ایپیسوڈ میں کچھ چیدہ چیدہ نقات بیان کیے گئے ہیں جن کو اپ مد نظر رکھ کر آپنی سرمایہ کاری سٹارٹ کر سکتے ہیں۔ بیسکلی سرمایہ کاری کے لیے جو پہلا کام ہے وہ یہ کہ آپ کسی بھی اسلامک بینک میں اپنا بینک اکاؤنٹ کھلوائیں گے اور اس کے بعد پھر سرماکاری کی دو طریقے ہیں ایک یہ ہے کہ آپ بینک کی ایسٹ مینجمنٹ کمپنی کو استعمال کرتے ہوئے میوچول فنڈ میں انویسٹ کریں یا پھر یہ ہے کہ آپ سی ڈی سی کی منظور شدہ کمپنی کے پاس انویسٹمنٹ اکاؤنٹ کھلوائیں اور ا سٹاک مارکیٹ میں انویسٹ کریں۔ کسی بھی نئے انویسٹر کے لیے میوچل فنڈ کی سرمایہ کاری آسان بھی ہے اور کم خطرہ سرمایہ کاری ہے اگر آپ ایک دفعہ تجربہ کار ہو جائیں تو پھر آپ ڈائریکٹ سٹاک مارکیٹ میں انویسٹ کریں جس میں شیئر خریدے یا فروخت کیے جاسکتے ہیں - آپ اپنی رائے دے سکتے ہیں اور آپ کے تبصرے میرے لیے قابل قدر ہیں۔ السَّلَامُ عَلَيْكُمْ، میں واجد خان ہوں۔ میں سافٹ ویئر، انٹرنیٹ سیکیورٹی، پرائیویسی اور ہارڈ ویئر کو آسان اور دل چسپ انداز میں سمجھانے کی کوشش کر رہا ہوں، تاکہ غیر تکنیکی افراد بھی آسانی سے سمجھ سکیں۔ ہفتہ وار بلاگ حاصل کرنے کے لیے، میرے بلاگ کو سبسکرائب کریں۔ واجد خان بلاگ پڑھنے کا شکریہ! نئی پوسٹ حاصل کرنے اور میرے کام کو سپورٹ کرنے کے لیے مفت میں سبسکرائب کریں۔ This is a public episode. If you would like to discuss this with other subscribers or get access to bonus episodes, visit blog.iamwajidkhan.com

    7 min
  2. 04/14/2024

    اسٹاک مارکیٹ کیا ہے اور یہ کیوں ہے📈

    سٹاک مارکیٹ کو سمجھنا نہایت آسان ہے مثال کے طور پہ آپ بزنس کرنا چاہتے ہیں تو اپ کو فنڈ ریزنگ چاہیے پھر اس کے دو طریقے ہیں ایک ڈیٹ فائننسنگ ہے اور ایک ایکوٹی فائننسنگ ہے۔ ڈیٹ فائننسنگ (Debt financing) میں آپ قرض لیں گے چاہے وہ بینک سے لیں یا کسی جاننے والے سے اور آپ کو نفع ہو یا نقصان ہو آپ فکس اماؤنٹ سے اس کو پرافٹ دیں گے اور پھر جب اپ کا کاروبار چل جائے گا تو آپ اس کو اصل رقم واپس کر دیں گے اس کو ڈیٹ فائننسنگ کہتے ہیں اور جو آپ بینک سے لون لیتے ہیں وہ بھی ڈیٹ فائننسنگ کیٹگری میں آتا ہے۔ کاروبار میں فنڈ ریزنگ کے لیے دوسرا طریقہ ایکوٹی فائننسنگ (Equity financing) ہے اس کی مثال ایسے ہے کہ آپ نے کاروبار میں 100 روپے لگایا ہے تو اپ کسی کو کہتے ہیں کہ اپ مجھ سے 10 پرسنٹ کے شیئر ہولڈر (shareholder) بن جائیں یعنی میری کمپنی میں حصہ دار بن جائیں تو اس طرح وہ یہ پیسے انویسٹ کر کے اس کمپنی کا حصہ دار بن جائے گا اور اس کے بعد جب کمپنی کا پرافٹ آئے گا سال کے بعد تو وہ اپنے شیئر ہولڈر میں تقسیم کرے گا اس کو ٹیکنیکلی ڈیویڈنڈ (dividend) کہتے ہیں۔ اب یہ کام ایک چھوٹے پیمانے پہ ہو رہا ہے اگر اپ کو یہی کام ایک بڑے پیمانے پہ چاہیے تو اپ کو کوئی مارکیٹ پلیس چاہیے جہاں پہ اپ شیئر خرید کر سکیں اور بیچ سکیں اور اس مارکیٹ پلیس (marketplace) کو سٹاک مارکیٹ کہتے ہیں۔ آپ اپنی رائے دے سکتے ہیں اور آپ کے تبصرے میرے لیے قابل قدر ہیں۔ السَّلَامُ عَلَيْكُمْ، میں واجد خان ہوں۔ میں سافٹ ویئر، انٹرنیٹ سیکیورٹی، پرائیویسی اور ہارڈ ویئر کو آسان اور دل چسپ انداز میں سمجھانے کی کوشش کر رہا ہوں، تاکہ غیر تکنیکی افراد بھی آسانی سے سمجھ سکیں۔ ہفتہ وار بلاگ حاصل کرنے کے لیے، میرے بلاگ کو سبسکرائب کریں۔ واجد خان بلاگ پڑھنے کا شکریہ! نئی پوسٹ حاصل کرنے اور میرے کام کو سپورٹ کرنے کے لیے مفت میں سبسکرائب کریں۔ This is a public episode. If you would like to discuss this with other subscribers or get access to bonus episodes, visit blog.iamwajidkhan.com

    5 min
  3. 04/04/2024

    پرسنل فنانس مینجمنٹ کیا ہے؟💵

    السلام علیکم ,اپنے ذاتی مالیات کا انتظام کرنا آپ کے پیسے پر گرفت پانے کے مترادف ہے۔ یہ سب کچھ آپ کے پیسوں کا دانشمندی سے انتظام کرنے، کہ آپ اسے کیسے کماتے ہیں، بچاتے ہیں، خرچ کرتے ہیں اور سرمایہ کاری کرتے ہیں۔ اس میں بجٹ بنانا (یہ فیصلہ کرنا کہ آپ کا پیسہ کہاں جانا چاہیے)، اہداف کی بچت (جیسے چھٹی یا نیا فون) جیسی چیزیں شامل ہیں، اور یہ یقینی بنانا کہ آپ غیر متوقع اخراجات کے لیے تیار ہیں (جیسے ٹوٹی ہوئی کار کو ٹھیک کرنا)۔ یہ آپ کے مالی حال اور مستقبل کے کنٹرول میں ہونے کے بارے میں ہے۔ آپ اپنی مجموعی مالیت کو منظم کرنے کے لیے بطور ٹول استعمال کرنے کے لیے درج ذیل ایکسل شیٹ ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔ آپ اپنی رائے دے سکتے ہیں اور آپ کے تبصرے میرے لیے قابل قدر ہیں۔ السَّلَامُ عَلَيْكُمْ، میں واجد خان ہوں۔ میں سافٹ ویئر، انٹرنیٹ سیکیورٹی، پرائیویسی اور ہارڈ ویئر کو آسان اور دل چسپ انداز میں سمجھانے کی کوشش کر رہا ہوں، تاکہ غیر تکنیکی افراد بھی آسانی سے سمجھ سکیں۔ ہفتہ وار بلاگ حاصل کرنے کے لیے، میرے بلاگ کو سبسکرائب کریں۔ واجد خان بلاگ پڑھنے کا شکریہ! نئی پوسٹ حاصل کرنے اور میرے کام کو سپورٹ کرنے کے لیے مفت میں سبسکرائب کریں۔ This is a public episode. If you would like to discuss this with other subscribers or get access to bonus episodes, visit blog.iamwajidkhan.com

    16 min
  4. 01/17/2024

    How to Become a Millionaire as a Developer

    Hi, I’m Wajid Khan. I am trying to explain computer stuff in a simple and engaging manner, so that even non-techies can easily understand, and delivered to your inbox biweekly. Join me on an under-the-hood tech journey. It's definitely possible to become a millionaire as a developer, but it requires hard work, dedication, and financial planning. These steps can assist you in reaching that goal. * Master Your Skills: The most important thing you should focus on is mastering your development skills. In order to keep pace with the ever-evolving landscape of technology, it is important to stay up-to-date with the latest technologies, languages, and frameworks. There are multiple ways to achieve this, such as attending conferences, taking online courses, and working on personal projects. * Find a High-Paying Job: After reaching a high level of proficiency in your skills, the next objective is to locate a well-paying employment opportunity. In order to find the best fit, individuals should prioritize companies that offer competitive salaries, comprehensive benefits, and stock options. Furthermore, you may want to contemplate the idea of freelancing or embarking on the journey of starting your own business. * Invest Your Money: Once you start earning a high income, it's important to invest your money wisely. You can invest in stocks, bonds, real estate, or even cryptocurrencies. It's important to diversify your portfolio to minimize risk. * Create Passive Income Streams: Apart from your regular job, you have the opportunity to generate passive income streams. When it comes to expanding your horizons, there are various avenues to consider, such as creating and selling digital products, building and monetizing your own apps, or even creating an online course. * Control Your Expenses: Lastly, it cannot be stressed enough how important it is to prioritize living below your means. One effective way to secure your financial future is by consciously avoiding unnecessary expenses and maximizing your savings. The act of living frugally enables you to allocate a larger portion of your income towards investments, which in turn facilitates the faster accumulation of wealth. Hard work, dedication, and prudent financial management are all essential components for developers who aspire to become millionaires. By diligently honing your skills, diligently searching for a high-paying job, carefully allocating your money, strategically developing passive income sources, and adopting a frugal lifestyle, you have the potential to successfully accomplish your financial objectives. Hi, I’m Wajid Khan. I am trying to explain computer stuff in a simple and engaging manner, so that even non-techies can easily understand, and delivered to your inbox biweekly. AASAN || Tech by Wajid Khan is a reader-supported publication. To receive new posts and support my work, consider becoming a free or paid subscriber. This is a public episode. If you would like to discuss this with other subscribers or get access to bonus episodes, visit blog.iamwajidkhan.com

    4 min
  5. 01/01/2024

    پیسہ فراڈ سکیمیں

    پیسہ فراڈ اسکیموں میں دھوکہ دہی کے طریقے شامل ہیں جو دوسروں کی قیمت پر مالی فوائد حاصل کرنے کے لیے بنائے گئے ہیں۔ یہاں کچھ عام پیسہ فراڈ اسکیموں کی سادہ الفاظ میں وضاحت دی گئی ہے۔ اپنے آپ کو ان فراڈ سکیموں کا شکار ہونے سے بچانے کے لیے چوکنا رہنا، معلومات کی تصدیق کرنا، اور ذاتی یا مالی تفصیلات کا اشتراک کرنے میں محتاط رہنا ضروری ہے۔ آپ اپنی رائے دے سکتے ہیں اور آپ کے تبصرے میرے لیے قابل قدر ہیں۔ السَّلَامُ عَلَيْكُمْ، میں واجد خان ہوں۔ میں سافٹ ویئر، انٹرنیٹ سیکیورٹی، پرائیویسی اور ہارڈ ویئر کو آسان اور دل چسپ انداز میں سمجھانے کی کوشش کر رہا ہوں، تاکہ غیر تکنیکی افراد بھی آسانی سے سمجھ سکیں۔ ہفتہ وار بلاگ حاصل کرنے کے لیے، میرے بلاگ کو سبسکرائب کریں۔ واجد خان بلاگ پڑھنے کا شکریہ! نئی پوسٹ حاصل کرنے اور میرے کام کو سپورٹ کرنے کے لیے مفت میں سبسکرائب کریں۔ This is a public episode. If you would like to discuss this with other subscribers or get access to bonus episodes, visit blog.iamwajidkhan.com

    9 min
  6. 05/18/2023

    چیٹ جی بی ٹی کیا ہے اور یہ کیسے کام کرتی ہے۔

    چیٹ جی پی ٹی ChatGPT روزمرہ گفتگو کو سمجھنے کی صلاحیت رکھتا ہے ہے اور آپ کے سوالات کے جواب اور بعض کام کرسکتا ہے جس کا ردعمل عموماً  تحریری شکل میں ہوتا ہے۔ ہمیں AI سے نہیں ڈرنا چاہیے لیکن ہمیں اپنی لاعلمی سے زیادہ پریشان ہونا چاہیے۔ مشینیں اس وقت سیکھ رہی ہیں ہیں اور ہم موبائل اور ٹک ٹاک پر مصروف ہیں۔ آپ اپنی رائے دے سکتے ہیں اور آپ کے تبصرے میرے لیے قابل قدر ہیں۔ السَّلَامُ عَلَيْكُمْ، میں واجد خان ہوں۔ میں سافٹ ویئر، انٹرنیٹ سیکیورٹی، پرائیویسی اور ہارڈ ویئر کو آسان اور دل چسپ انداز میں سمجھانے کی کوشش کر رہا ہوں، تاکہ غیر تکنیکی افراد بھی آسانی سے سمجھ سکیں۔ ہفتہ وار بلاگ حاصل کرنے کے لیے، میرے بلاگ کو سبسکرائب کریں۔ واجد خان بلاگ پڑھنے کا شکریہ! نئی پوسٹ حاصل کرنے اور میرے کام کو سپورٹ کرنے کے لیے مفت میں سبسکرائب کریں۔ This is a public episode. If you would like to discuss this with other subscribers or get access to bonus episodes, visit blog.iamwajidkhan.com

    10 min

About

iAmWajidKhan.com blog.iamwajidkhan.com