خیمۂاِجتماع: یِسُوعؔ مسیح کا مُفَصَّل خاکہ(I)

ہم خیمۂاِجتماع میں چھپی سچائی کو کیسے تلاش کر سکتے ہیں؟ صِرف پانی اور روح کی خوشخبری کوجاننےسے،جو خیمۂاِجتماع کاحقیقی جوہر ہے، ہم اِس سوال کےجواب کودُرست طورپر سمجھ اور جا ن سکتے ہیں۔ درحقیقت، خیمۂاِجتماع کے صحن کے دروازہ میں ظاہر کیے گئے آسمانی، ارغوانی، اور سُرخ دھاگے اور بارِیک بٹےہوئےکتان ہمیں نئے عہد نامہ کے دَور میں یِسُوعؔ مسیح کے کام دکھاتے ہیں جو بنی نوع انسان کو بچا چکے ہیں۔ اِس طرح، پُرانے عہد نامہ کا خیمۂاِجتماع کا کلام اور نئے عہد نامہ کا کلام، بارِیک بٹےہوئےکتان کی مانند قریبی اور یقینی طور پر ایک دوسرے سے تعلق رکھتے ہیں۔ لیکن، بد قسمتی سے، یہ سچائی مسیحیت میں ہر سچائی کے متلاشی سے ایک لمبے عرصے تک چھپی رہی ہے۔ اِس زمین پر آکر، یِسُوعؔ مسیح نے یوحناؔ سے بپتسمہ لیا اور صلیب پر اپنا خون بہایا۔پانی اور روح کی خوشخبری کو سمجھنے اوراِس پر ایمان رکھنے کے بغیر ہم میں سے کوئی بھی خیمۂاِجتماع میں ظاہر ہونےوالی سچائی کو ڈھونڈ نہیں سکتا ہے۔ ہمیں اب یقینا ًخیمۂاِجتماع کی اِس سچائی کو سیکھنا اور اِس پر ایمان رکھنا چاہیے۔ ہم سب کو خیمۂاِجتماع کے صحن کے دروازہ کے آسمانی، ارغوانی، اور سُرخ دھاگے اور بارِیک بٹےہوئےکتان میں ظاہر ہونےوالی سچائی کا احساس کرنے اور ایمان رکھنے کی ضرورت ہے۔ https://www.bjnewlife.org/ https://youtube.com/@TheNewLifeMission https://www.facebook.com/shin.john.35

Episodes

  1. 01/24/2023

    3. یہوواؔہ زِندہ خُدا

    آئیں ہم خروج ۳:۱۳۔۱۶ کی جانب مُڑتے ہوئے شروع کرتے ہیں: ” تب مُوسیٰؔ نے خُدا سے کہا جب مَیں بنی اِسرائیل کے پاس جا کر اُن کو کہُوں کہ تُمہارے باپ دادا کے خُدا نے مُجھے تُمہارے پاس بھیجا ہے اور وہ مُجھے کہیں کہ اُس کا نام کیا ہے؟ تو مَیں اُن کو کیا بتاؤُں؟خُدا نے مُوسیٰؔ سے کہا مَیں جو ہُوں سو مَیں ہُوں۔ سو تُو بنی اِسرائیل سے یُوں کہنا کہ مَیں جو ہُوں نے مُجھے تُمہارے پاس بھیجا ہے۔پِھر خُدا نے مُوسیٰؔ سے یہ بھی کہا کہ تُو بنی اِسرائیل سے یُوں کہنا کہ خُداوند تُمہارے باپ دادا کے خُدا ابرہامؔ کے خُدا اور اِضحاقؔ کے خُدا اور یعقُوبؔ کے خُدا نے مُجھے تُمہارے پاس بھیجا ہے۔ ابد تک میرا یِہی نام ہے اور سب نسلوں میں اِسی سے میرا ذِکر ہو گا۔جا کر اِسرائیلی بزُرگوں کو ایک جگہ جمع کر اور اُن کو کہہ کہ خُداوند تُمہارے باپ دادا کے خُدا ابرہامؔ اور اِضحاقؔ اور یعقُوبؔ کے خُدا نے مُجھے دِکھائی دے کر یہ کہا ہے کہ مَیں نے تُم کو بھی اور جو کُچھ برتاؤ تُمہارے ساتھ مِصرؔ میں کِیا جا رہا ہے اُسے بھی خُوب دیکھا ہے۔ “ https://www.bjnewlife.org/ https://youtube.com/@TheNewLifeMission https://www.facebook.com/shin.john.35

    31 min
  2. 01/24/2023

    5. کیسے اسرائیلی خیمۂ اِجتماع میں قربانیاں پیش کرنے کے لئے آتے تھے: تاریخی پس منظر

    مَیں کتابِ مقدس میں دِکھائے گئے ابرہامؔ کے ایمان کے لئے عظیم عزت اورستائش رکھتاہُوں۔ جب ہم ابرہامؔ کے ایمان کو دیکھتے ہیں، ہم اُس کے ایمان کی ساری جدوجہد دیکھ سکتے ہیں جس کے وسیلہ سے اُ س نے یہوواہؔ کے کلام کی پیروی کی، اور اِس لئے ہم بچ نہیں سکتے بلکہ ابرہامؔ کے اِس ایمان کی تعریف کرتے ہیں۔ خُدا نے عظیم طور پر ابرہامؔ کو برکت دی، جس طرح پیدائش ۱۲:۳ میں دِکھایا گیا، جہاں خُد انے فرمایا، ” جو تُجھے مُبارک کہیں اُن کو مَیں برکت دُوں گااور جو تُجھ پر لَعنت کرے اُس پر مَیں لَعنت کرُوں گااور زمِین کے سب قبیلے تیرے وسِیلہ سے برکت پائیں گے۔ “ یہ عظیم برکت پیدائش ۱۵:۱ میں بھی دِکھائی گئی ہے، جہاں خُدا نے ابرہامؔ کے سامنے اعلان کِیا،” مَیں تیری سِپر اور تیرا بُہت بڑا اجر ہُوں۔“اِس طرح خُد اابرہامؔ کے لئے خاص محبت رکھتاتھاکہ وہ اُس کا اپنا خُدا بن گیا۔ https://www.bjnewlife.org/ https://youtube.com/@TheNewLifeMission https://www.facebook.com/shin.john.35https://www.bjnewlife.org/ https://youtube.com/@TheNewLifeMission https://www.facebook.com/shin.john.35

    22 min
  3. 01/24/2023

    6. خُدا کا وعدہ جو اُس کے ختنہ کے عہد میں قائم کِیا گیا ہے اب تک ہمارے لئے مؤثرہے

    پیدائش کی کتاب کے سترھویں باب میں، ختنے کا عہد جو خُد انے ابرہامؔ کے ساتھ باندھا ہمیں روحانی ختنہ دِکھاتا ہے جس کے وسیلہ سے خیمۂاِجتماع میں اُن کے قربانی کے برّہ کے سَر پر اُن کے ہاتھوں کو رکھنے کی معرفت اور اِس طرح اُن کے گناہ اِس پر لادنے کے وسیلہ سے اسرائیلیوں کے تمام گناہ کاٹے جاتے ہیں۔ دوسرے لفظوں میں، عہد جو خُدانے ابرہامؔ کے ساتھ باندھا گناہ کی قربانی اور سوختنی قربانی کی قبل از وقت بشار ت تھی۔ وعدہ جو خُدا نے ختنہ کے ساتھ ابرہامؔ سے کِیا، کہ وہ اُس کا اور اُس کی اولاد کا خُدا ہو گا، خیمۂاِجتماع کے لحاظ سے،پیشنگوئی کی گئی تھی، کہ ابرہامؔ کی اولاد کو اُس کے سَر پر اپنے ہاتھوں کو رکھنے کے وسیلہ سے اپنی قربانی کے برّے پر اپنے گناہوں کو لادنا تھا۔ ہمیں یقیناً احساس کرنا اور یقین رکھنا چاہیے کہ مزیدبرآں، یہ ہمیں دِکھاتا ہے کہ نئے عہدنامہ کے دَورمیں یِسُوعؔ یوحنا ؔسے حاصل کیے گئے اپنے بپتسمہ کے ساتھ دُنیا کے تمام گناہوں کو اُٹھائے گا۔ https://www.bjnewlife.org/ https://youtube.com/@TheNewLifeMission https://www.facebook.com/shin.john.35

    31 min
  4. 01/24/2023

    9. سوختنی قربانی کی قربانگاہ میں ظاہر ہونے والاایمان

    مَیں سو ختنی قر بانی کی قربانگاہ میں ظاہر کئے گئے ایمان کے بارے میں بات چیت کرنا پسند کرونگا۔ جب اسرائیل کے لوگ خُدا کی شریعت کی ۶۱۳ شقوں اور احکامات میں سے کسی کو توڑتے تھے جو اُ نہیں اپنی روزمرہ زندگی میں قائم رکھنے تھے، اور جب وہ اپنے گناہوں کو پہچا نتے تھے ، وہ اُس کی معرفت مقرر کئے گئے قربانی کے نظام کے مطابق اپنی بے عیب قربانیاں خُدا کو پیش کرتے تھے ۔ جگہ جہاں وہ یہ قر بانیاں پیش کرتے تھے سو ختنی قر بانی کی قربانگاہ ہے۔ دوسرے لفظوں میں، اسرائیل کے لوگوں نے قربانی کے بے عیب جانور کے سَر پر اپنے ہاتھوں کو رکھنے ، اِس کی گردن کاٹنے اور اِس کا خون لینے ، اِس خون کو سو ختنی قربانی کی قربانگاہ کے سینگوں پر لگانے اور باقی زمین پر اُنڈیلنے، اور قربانگاہ پر اِس قربانی کے گوشت کو جلانے کے وسیلہ سے اپنے گناہوں کی معافی حاصل کی۔ https://www.bjnewlife.org/ https://youtube.com/@TheNewLifeMission https://www.facebook.com/shin.john.35

    1h 30m

About

ہم خیمۂاِجتماع میں چھپی سچائی کو کیسے تلاش کر سکتے ہیں؟ صِرف پانی اور روح کی خوشخبری کوجاننےسے،جو خیمۂاِجتماع کاحقیقی جوہر ہے، ہم اِس سوال کےجواب کودُرست طورپر سمجھ اور جا ن سکتے ہیں۔ درحقیقت، خیمۂاِجتماع کے صحن کے دروازہ میں ظاہر کیے گئے آسمانی، ارغوانی، اور سُرخ دھاگے اور بارِیک بٹےہوئےکتان ہمیں نئے عہد نامہ کے دَور میں یِسُوعؔ مسیح کے کام دکھاتے ہیں جو بنی نوع انسان کو بچا چکے ہیں۔ اِس طرح، پُرانے عہد نامہ کا خیمۂاِجتماع کا کلام اور نئے عہد نامہ کا کلام، بارِیک بٹےہوئےکتان کی مانند قریبی اور یقینی طور پر ایک دوسرے سے تعلق رکھتے ہیں۔ لیکن، بد قسمتی سے، یہ سچائی مسیحیت میں ہر سچائی کے متلاشی سے ایک لمبے عرصے تک چھپی رہی ہے۔ اِس زمین پر آکر، یِسُوعؔ مسیح نے یوحناؔ سے بپتسمہ لیا اور صلیب پر اپنا خون بہایا۔پانی اور روح کی خوشخبری کو سمجھنے اوراِس پر ایمان رکھنے کے بغیر ہم میں سے کوئی بھی خیمۂاِجتماع میں ظاہر ہونےوالی سچائی کو ڈھونڈ نہیں سکتا ہے۔ ہمیں اب یقینا ًخیمۂاِجتماع کی اِس سچائی کو سیکھنا اور اِس پر ایمان رکھنا چاہیے۔ ہم سب کو خیمۂاِجتماع کے صحن کے دروازہ کے آسمانی، ارغوانی، اور سُرخ دھاگے اور بارِیک بٹےہوئےکتان میں ظاہر ہونےوالی سچائی کا احساس کرنے اور ایمان رکھنے کی ضرورت ہے۔ https://www.bjnewlife.org/ https://youtube.com/@TheNewLifeMission https://www.facebook.com/shin.john.35

More From The New Life Mission-ur